مندرجات کا رخ کریں

وزیرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
پاکستان میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کا نقشہ


وزیرستان شمالی پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جو شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان پر مشتمل ہے۔ یہاں پر بنیادی طور پر دو قبائل رہتے ہیں مثلاً محسود اور وزیر قبائل۔ 1895ء تک وزیرستان کے تمام امور بنوں کے ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتے تھے۔ جو انگریز حکومت کے ساتھ کچھ اختلافات کی بنیاد پر اپنے عہدوں سے مسترد ہو گئے۔ اور وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میران شاہ اور وانا بن گئے۔ شمالی وزیرستان کے بشتر علاقوں پر وزیر اور داوڑ قبائل جبکہ جنوبی وزیرستان پر غلزئی سلیمان خیل کثیر تعداد میں اباد ہیں۔ محسود قبائل قابض ہے۔ وزیرستان کا علاقہ 1500مربع کلومٹر پر محیط ہے۔ یہاں کی علاقائی زبان وزیری ہے۔ وزیرستان شمال میں دریائے ٹوچی اور جنوب میں دریائے گومل تک پھیلا ہوا ہے جبکہ مشرق میں ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان اور ایف آر ٹانک جبکہ شمال مغرب میں افغانستان کے صوبے خوست اور پکتیکا واقع ہیں۔

1893ء تک وزیرستان انگریز حکومت سے الگ ایک آزاد قبائلی علاقے کے طور پر رہتا آیا ہے.1947ء میں جب پاکستان وجود میں آیا تو وزیرستان بھی اس میں ضم ہو گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]