مندرجات کا رخ کریں

مصوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مصوت کی ادائیگی

مصوت (مُصَوّت) یا حروفِ عِلَّت (Vowel) حروف کا ایک مجموعہ یا قسم ہے جو دیگر حروف (ہمخوان) سے جب ملتے ہیں تو ان کے آواز میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے۔ اردو (عربی رسم الخط) میں سات مصوت ہیں جو ی،ے،ا،و،زبر،زیر،پیش ہیں اور کئی لوگ تشدید ،مد اور جزم کو بھی مصوت حروف ٹھہراتے ہیں۔

 یہ ایک اہم اور نہایت ضروری مضمون ہے۔ برائے کرم آپ اس میں اضافہ کریں اور مزید سنوارے ۔ اس میں اضافہ کر کے آپ پڑھنے والوں اور ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔