مندرجات کا رخ کریں

شارع بینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:13، 11 جولائی 2022ء از اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
شارع بینک 1920ء کی دہائی کے اواخر میں

شارع بینک (ترکی زبان: Bankalar Caddesi، عثمانی ترکی زبان: بانک لار جادہ سی) استنبول، ترکی کے ضلع بےاوغلو میں تاریخی غلطہ محلے (موجودہ قرہ کوئے) میں ایک شارع ہے۔ یہ ایک وقت میں سلطنت عثمانیہ کا مالیاتی مرکز تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]