مندرجات کا رخ کریں

مرید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:05، 16 جنوری 2020ء از 221.120.217.50 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مُرِید ایک صوفی اصطلاح جس کا مطلب اردات رکھنے والا، کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والا، دینی یا روحانی شاگرد، باطنی شاگرد ہے۔ عموماً مرشد کے شاگرد کو مرید کہا جاتا ہے۔[1] ارادت مند، چاہنے والا


حوالہ جات

[ترمیم]