صنعت
Appearance
صنعت معیشت کا وہ شعبہ ہے جس کا تعلق اشیاء کی پیداوار سے ہے۔ صنعتوں کو سن 1800 کے بعد سے فروغ حاصل ہونا شروع ہوا۔ آج کی ترقی یافتہ اقوام اپنی خام ملکی پیداوار کا کافی حصہ صنعت سے پیدا کرتے ہیں۔ صنعت کو ہلکی صنعت، گھریلو صنعت اور بھاری صنعت میں تقسیم کیا جاتا ہےء