"ساؤ پاؤلو" کے نسخوں کے درمیان فرق
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: bat-smg:San Paulos |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: ro:São Paulo (oraș) |
||
سطر 95: | سطر 95: | ||
[[pl:São Paulo]] |
[[pl:São Paulo]] |
||
[[pt:São Paulo (cidade)]] |
[[pt:São Paulo (cidade)]] |
||
[[ro:São Paulo ( |
[[ro:São Paulo ()]] |
||
[[rm:São Paulo]] |
[[rm:São Paulo]] |
||
[[qu:São Paulo]] |
[[qu:São Paulo]] |
نسخہ بمطابق 02:38، 9 جون 2010ء
ساؤ پالو (انگریزی: São Paulo) برازیل کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پالو کا دارالحکومت ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام سینٹ پال سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔
شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔
1523 مربع کلومیٹر (588 مربع میل) کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہر کی آبادی اندازا 11،037،593 ہے۔ اس لحاظ سے یہ جنوبی نصف کرہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔
شہر کی معروف عرفیت "سامپا" ہے۔ یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اندرون و بیرون ملک کے لیے کئی پروازیں اڑتی ہیں۔
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔