"وادی نیلم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آمدورفت: توسیع |
|||
سطر 41: | سطر 41: | ||
یہ وادی نیلم روڈ کے زریعے مظفرآباد اور ملک کے دوسرے حصوں سے ملی ہوئی ہے جو [[کیل]] تک جاتی ہے ۔ یہ سڑک مظفرآباد سے [[آٹھمقام]] تک اچھی حالت میں ہے اور ہر طرح کی گاڑیوں کے لیے موزوں ہے تا ہم [[کیرن]] سے کیل تک سڑک کی حالت اچھی نہیں اورنیچے فرش والی گاڑیوں کے لیے موزوں نہیں۔ |

||
مسافر ویگنیں مظفرآباد سے آٹھمقام تک ہر 30 منٹ بعد چلتیں ہیں۔ جب موسم ٹھیک ہو تو مظفرآباد سے کیل کے درمیان بسیں روزانہ چلتیں ہیں۔ وادی کے دور دراز علاقوں تک رسائی کے لیے جیبیں اور گھوڑے بھی دستیاب ہیں۔ |

سردیوں میں نیلم روڈ کیرن سے اگے شدید برف باری کی وجہ سے بند ہو جاتا ہے اوروادی کے بالائی علاقوں تک رسائی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ |
|||
==موسم== |
==موسم== |
نسخہ بمطابق 11:38، 17 مئی 2014ء
ملک | پاکستان |
---|---|
ریاست | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع نیلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
وادی نیلم ( انگريزی: Neelam Valley ) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر میں ایک جنت نظیر وادی ہے۔ یہ مظفرآباد کے شمال اور شمال مغرب میں دریاے نیلم کے دونوں اطراف واقع ہے۔
وادی نیلم ضلع نیلم میں پر مشتمل ہے جس کی صدر مقام آٹھمقام ہے۔ اس کی دو تحصیلیں آٹھمقام اور شاردا ہیں۔
یہ وادی 144 کلو میٹر طویل ہے جو بلندوبالا پہاڑوں، گھنے جنگلات اور خوبصورت باغات پر مشتمل ہے۔ تا ہم اچھی سڑک نہ ہونے کی وجہ بہت کم سیاح یہاں آتے ہیں۔
آمدورفت
یہ وادی نیلم روڈ کے زریعے مظفرآباد اور ملک کے دوسرے حصوں سے ملی ہوئی ہے جو کیل تک جاتی ہے ۔ یہ سڑک مظفرآباد سے آٹھمقام تک اچھی حالت میں ہے اور ہر طرح کی گاڑیوں کے لیے موزوں ہے تا ہم کیرن سے کیل تک سڑک کی حالت اچھی نہیں اورنیچے فرش والی گاڑیوں کے لیے موزوں نہیں۔
مسافر ویگنیں مظفرآباد سے آٹھمقام تک ہر 30 منٹ بعد چلتیں ہیں۔ جب موسم ٹھیک ہو تو مظفرآباد سے کیل کے درمیان بسیں روزانہ چلتیں ہیں۔ وادی کے دور دراز علاقوں تک رسائی کے لیے جیبیں اور گھوڑے بھی دستیاب ہیں۔
سردیوں میں نیلم روڈ کیرن سے اگے شدید برف باری کی وجہ سے بند ہو جاتا ہے اوروادی کے بالائی علاقوں تک رسائی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔
موسم
یہاں گرمیوں میں موسم خشگوار رہتا ہے اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔