مندرجات کا رخ کریں

"گرو رندھاوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox musical artist | name = گرو رندھاوا | background = | image = | alt = | caption = سر گرو | birth_name = گرشرن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:14، 9 مارچ 2018ء

گرو رندھاوا
پیدائشی نامگرشرنجوت سنگھ رندھاوا
پیدائش (1991-08-30) 30 اگست 1991 (عمر 33 برس)[1]گرداس پور، پنجاب، بھارت
تعلقگرداس پور، بھارت
پیشےگلوکار
آلات
سالہائے فعالیت2013–اب تک
ریکارڈ لیبل
متعلقہ کارروائیاںبوہیمیا (ریپر)
ویب سائٹgururandhawa.com

گرو رندھاوا (پیدائش 30 اگست 1991) گرداس پور، پنجاب، بھارت سے ایک گلوکار اور موسیقار ہے۔ رندھاوا اپنے "ہائی ریٹڈ گبرو"، "سوٹ"، "یار موڑ دو"، "پٹولا"، "فیشن"، اور "لاہور" وغیرہ ٹریکوں کے لیے مشہور ہے۔[2][3] اس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) افتتاح تقریب میں گایا تھا۔[4][5][6] اس نے فلم ہندی میڈیم کا گیت گا کر اپنے بالی وڈ کیریئر کی شروعات کی۔[7]اسنے سمرن (فلم) کے لیے بھی گیت گائے۔ اس نے ہندی میڈیم، تمہاری سلو، دل جنگلی، سونوں کے ٹیٹو کی سویٹی، بلی کمیل (2018ء فلم) جیسی فلموں کے لیے رجت ناگپال کے ساتھ گیت کمپوز کیے اور گائے ہیں۔

ابتدائی زندگی

گرو رندھاوا کا جنم 30 اگست 1991 کو گرداس پور، پنجاب، بھارت میں ہوا۔ اس نے 7 سال کی عمر سے ہی گائیکی شروع کر دی تھی۔ اس نے سنگیت میں آسمان چھونے کا اپنا خواب پورا کرنے کے لیے میوزک بزنس میں ایم بی اے کیا۔ اس نے 2014ء میں جب پی ٹی سی ایوارڈ جیتا تو اس کا نیا خواب بالی وڈ میں جانا بن گیا تھا۔

ڈسکوگرافی

بالی وڈ فلمی گیت

سال فلم گیت موسیقار مصنف ساتھی-گلوکار Ref.
2017 ہندی میڈیئم شوٹ شوٹ رجت ناگپال ارجن ارجن [8]
سمرن لگدی اے تھائی سچن-جگر وایو جونیتا گاندھی [9]
تمہاری سلو بن جا توں میری رانی رجت ناگپال گرو رندھاوا [10]
2018 سونو کے ٹیٹو کی سویٹی کون نچدی پالیسی موہن [11]
دل جنگلی ناچلے نا [12]
بلیک میل پٹولا گرو رندھاوا [13]

سنگلز

رندھاوا کے سنگلز میں شامل ہیں:

2013ء

  • نا نا نا نا
  • ما
  • بلو اون فائر
  • مائی جگنی
  • موڈرن ٹھمکا

2014ء

  • پیار والا ٹیسٹ
  • ساؤتھال
  • آئی لائیک یو
  • خالی بوتلاں
  • درداں نوں
  • چھڈ گئی

2015ء

  • خط
  • آؤٹ فٹ
  • پٹولا

2016ء

  • فیشن
  • یار موڑ دو
  • سوٹ '

2017ء

  • تارے
  • بن جا توں میری رانی
  • ہائی ریٹڈ گبرو
  • لاہور

حوالہ جات

  1. "Guru Randhawa (Punjabi Singer) Height, Weight, Age, Affairs, Biography & More – StarsUnfolded"۔ starsunfolded.com
  2. Yashika Mathur۔ "You should be known outside Bollywood music, says singer Guru Randhawa"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-30
  3. "Would love to collaborate with Bruno Mars, Justin Bieber: Guru Randhawa"۔ 20 اپریل 2017
  4. "Guru Randhawa and Yami Gautam create magic on stage with a scintillating performance"۔ Indian Premier League – IPLT20.com
  5. Yashika Mathur۔ "I take inspiration from everyday life, says singer Guru Randhawa"۔ dnaindia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-30
  6. "Guru Randhawa: I sing live, which is what DU students like – Times of India"
  7. "Singer Guru Randhawa excited about his Bollywood debut – Times of India"
  8. [1] Suit Suit
  9. [2] Lagdi Hai Thaai
  10. [3] Ban Ja Rani
  11. [4] Kaun Nachdi
  12. [5] Nachle Na
  13. [6]