مندرجات کا رخ کریں

صوبہ بلخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلخ
مزار شریف صوبہ بلخ میں
مزار شریف صوبہ بلخ میں
افغانستان میں صوبہ بلخ کا مقام
افغانستان میں صوبہ بلخ کا مقام
ملک افغانستان
دار الحکومتمزار شریف
حکومت
 • گورنرعطاء محمد نور
رقبہ[1]
 • کل16,186.3 کلومیٹر2 (6,249.6 میل مربع)
آبادی (2012)
 • کل1,245,100
 • کثافت77/کلومیٹر2 (200/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+4:30
آیزو 3166 رمزAF-BAL
اہم زبانیںدری, پشتو, ترکمان, ازبک
[2]

صوبہ بلخ (Balkh Province) (فارسی / پشتو: بلخ) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا نام جدید شہر کے قریب قدیم شہر بلخ سے ہے۔ اس کی آبادی تقریباْ 1،245،100 ہے۔[3] مزار شریف کا شہر صوبے کا دارالحکومت ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Area and Administrative and Population"۔ Islamic Republic of Afghanistan۔ 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2014 
  2. "The U.S. Board on Geographic Name"۔ U.S. Department of the Interior۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2014 
  3. "Settled Population of Balkh province by Civil Division, Urban, Rural and Sex-2012-13". Islamic Republic of Afghanistan, Central Statistics Organization. Retrieved 2013-09-07.