7 مئی
5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی | 9 مئی |
7 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (منگل) |
2023 (اتوار) |
2022 (ہفتہ) |
2021 (جمعہ) |
2020 (جمعرات) |
2019 (منگل) |
2018 (پير) |
2017 (اتوار) |
2016 (ہفتہ) |
2015 (جمعرات) |
واقعات
ترمیم- 1920ء - ماسکو کا معاہدہ: سوویت روس نے جمہوری جمہوریہ جارجیا کی آزادی کو صرف چھ ماہ بعد ملک پر حملہ کرنے کے لیے تسلیم کیا۔
- 1930ء - 7.1 میگاواٹ کے سلماس زلزلے نے شمال مغربی ایران اور جنوب مشرقی ترکی کو ہلا کر رکھ دیا جس کی زیادہ سے زیادہ مرکالی شدت 9 تھی۔ تین ہزار تک لوگ مارے گئے۔
- 2004ء کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے [1]
- 2004ء چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی[1]
ولادت
ترمیم- 1861ء - رابندر ناتھ ٹیگور، بنگالی شاعر اور نوبل انعام یافتہ
- 1893ء - ملک فیروز خان نون، پاکستان سابق وزیراعظم
- 1901ء - گیری کوپر، امریکی اداکار
- 1939ء - سڈنی آلٹ مین، کینیڈین نژاد امریکی حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1940ء - انجیلا کارٹر، انگریزی ناول نگار اور شاعر
- 1944ء - عبد الرزاق یعقوب، پاکستان ارب پتی
- 1946ء - رئیس علوی، پاکستانی شاعر
وفات
ترمیم- 685ء - مروان بن حکم، اموی خلافت کا چوتھا خلیفہ
- 1924ء - الوری سیتارام راجو، ہندوستان کے مشہور انقلابی
- 1951ء - عبد العزیز فلک پیما، اردو کے ممتاز ادیب اور سیاست دان
- 2011ء - ولارڈ ایس بوائل، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2015ء - کیرت بابانی، سندھی زبان کے نامور مصنف، افسانہ نگار
- 2016ء - خرم ذکی، (صحافی اور انسانی حقوق کارکن تھے.)
- 2022ء - مفتی سردار علی حقانی، خیبرپختونخوا کے مشہور عالم دین رات 10، 11 بجے لگ بھگ ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے۔ <ref name=UC>
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"