2001ء بھارتی پارلیمان عمارت پر حملہ
2001ء میں بھارتی پارلیمان پر پانچ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس میں کُل بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی حکومت نے حملہ کا الزام پاکستان کی تنظیموں پر تھوپ دیا جس سے دونوں ملکوں کے درمیان سخت کشیدگی کی فضاء پیدا ہو گئی اور دونوں ممالک حالت جنگ کے قریب آ گئے۔
بھارتی پارلیمان عمارت پر حملہ | |
---|---|
مقام | نئی دہلی |
تاریخ | 13 دسمبر 2001ء (UTC+05:30) |
نشانہ | سنسد بھون |
حملے کی قسم | فائرنگ |
ہلاکتیں | 12 بسمیت 5 حملہ آور |
زخمی | 18 |
مرتکبین | لشکر طیبہ[1] جیش محمد[2] |
2013ء میں بھارت کے وزارت داخلہ کے سابق افسر انڈر سیکرٹری آر-وی-ایس مانی نے عدالتی بیان میں یہ راز افشا کیا کہ حملہ کے پیچھے خود بھارتی حکومت کا ہاتھ تھا تاکہ دہشت کے خلاف سخت قوانین پارلیمان سے منظور کروائے جا سکیں۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Govt blames LeT for Parliament attack"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 14 دسمبر 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-08
- ↑ "Mastermind killed"۔ China Daily۔ 31 اگست 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2011
- ↑ "Govt behind Parliament attack, 26/11: Ishrat probe officer"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 14 جولائی 2013ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "India's own goal"۔ نیشن۔ 15 جولائی 2013ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے ��رکائیو کیا گیا