1856ء
سال
واقعات
ترمیم- 8 جنوری – جان ویاٹچ نے کیلیفورنیا میں سہاگہ کی بہت بڑی مقدار دریافت کی۔
- 29 جنوری – ملکہ وکٹوریہ نے وکٹوریہ کراس کا اجرا کیا۔
- 1 مئی – فلپائن میں ہسپانیہ کی ملکہ کے اعزاز کے لیے ایزابیلا صوبے کا قیام عمل میں آیا۔
- 31 جولائی – کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا شہر قرار پایا۔
- 9 دسمبر – بوشہر نے برطانیہ کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔
نامعلوم تاریخ
ترمیمپیدائشیں
ترمیم- 24 اپریل – مارشل پیتاں، فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو (و۔ 1951ء)۔
- 6 مئی – فرائڈ مشہور آسٹروی عصبیات دان (و۔ 1939ء)۔
- 14 جون – احمد رضا خان، بریلوی تحریک کے موسس اعلیٰ (و۔ 1921ء)
- 10 جولائی – نکولا ٹیسلا، سربیائی نژاد امریکی موجد (و۔ 1943ء)
- 23 جولائی – بال گنگا دھر تلک، بھارتی سیاسی کرکن (و۔ 1920ء)
- 26 جولائی – جارج برنارڈ شا، آئرش مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1950ء)
- 18 دسمبر – جے جے تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1940ء)
- 22 دسمبر – فرینک بلنگز کیلوگ، وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1937ء)
- 28 دسمبر – ووڈرو ولسن، 28ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1924ء)
وفیات
ترمیم- 31 جنوری – 11ویں گیارہواں دلائی لاما (پ۔ 1838ء)
انیسویں صدی کی چھٹی دہائی |
---|
1851ء | 1852ء | 1853ء | 1854ء | 1855ء | 1856ء | 1857ء | 1858ء | 1859ء | 1860ء |
<<< پانچویں دہائی <<< چھٹی دہائی >>> ساتویں دہائی>>> |