ہاشم آملہ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

ہاشم آملہ جنوبی افریقا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہون نے اپنی بین الاقوامی ٹیم کے لیے 15 سال تک اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دنیا کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں اپنا نام درج کرایا۔[2] انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کی ایک اننگز میں بالترتیب 28 اور 27 مرتبہ 100 یا اس سے زیادہ رن بنائے ہیں جسے کرکٹ کی زبان میں سنچری کہا جاتا ہے۔ ۔[3][4] انگلستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی جیوفری بائکاٹ کا کہنا ہے کہ “ان کے بلے بازی کا انداز ایسا ہے کہ گیندبازوں کے لیے بہت کم امید ہی باقی رہتی ہے“ انھوں نے مزید کہا کہ “وہ جس طرح اننگز کے آغاز میں بلے کرتے ہیں ٹھیک اسی طرح اختتام میں بھی کرتے ہیں“۔[5] آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2004ء میں کولکاتا کے ایڈن گارڈنز میں بھارت کے خلاف کیا تھا۔[6][7] انھوں نے اپنی پہلی سنچری دو سال بعد کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنائی۔[8] انھوں نے اپنا بہترین اسکور 311 ناٹ آوٹ انگلستان کے خلاف اوول، لندن میں 2012ء میں بنایا۔ یہ کسی بھی جنوبی افریقا کے بلے باز کا بہترین اسکور ہے۔ان کے علاوہ کسی بھی جنوبی افریقی بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ کے ایک ہی اننگز میں 300 رن نہیں بنائے ہیں۔[9][10][11] آملہ نے 16 کرکٹ میدانوں پر سنچریاں بنائی ہیں۔[12][13] انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 8 مختلف کرکٹ ٹیموں کے خلاف سنچریاں بنائی ہیں جن میں سب سے زیادہ انگلستان کے خلاف 6 سنچریاں لگائی ہیں۔ آملہ نے جنوبی افریقا کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے باز ہیں۔[n 1][14]

جنوبی افریقا کی کرکٹ پوشاک میں داڑھی والے ہاشم آملہ
ہاشم آملہ نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے لیے 55 سنچریاں بنائی ہیں۔ [1]

آملہ نے اپنے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 2008ء میں بنگلہ دیش کے خلاف چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کیا۔[15] انھوں نے پہلی ایک روزہ سنچری بنگلہ دیش کے خلاف ہی ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ میں بنائی۔[16] ان کا بہترین ایک روزہ اسکور 159 رن ہے جو انھوں نے 2015ء میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف مانوکا اوول، کینبرا میں 2015ء میں بنایا۔[17] ایک روزہ کرکٹ میں ان کا 27 سنچریوں کا ریکارڈ اب تک کسی بھی جنوبی افریقی بلے نے نہیں توڑا ہے۔ انھوں نے 38 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی مقابلے کھیلے ہیں مگر کوئی سنچری نہیں لگائی۔[18] ان کا ٹوئینٹی کرکٹ کا بہترین اسکور 97 ناٹ آوٹ ہے۔[2]

اشارے

ترمیم
 
آملہ نے اوول (کرکٹ میدان) پر سب سے بڑا اسکور بنایا۔[19]
-
نشان معنی
* نانٹ آوٹ رہے
مین آف دی میچ
کپتان (کرکٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم۔
گیندیں گیند بازی کا سامنا کیا
آرڈر۔ بلے بازی آرڈر
اننگ۔ میچ کی اننگز
ٹیسٹ اس سیریز میں کھیلے گئے کل مقابلوں کی تعداد
اسٹرائک ریٹ اننگرز کے دوران میں اسٹرائک ریٹ
مقابلہ گاہ مقابلہ گاہ جنوبی افریقا یا باہر
تاریخ مقابلہ کی تاریخ یا ٹیسٹ مقابلہ کا پہلا دن
ہارا جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ ہار گئی۔
جیتا جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ جیت گئی۔
بلا نتیجہ ٹیسٹ میچ ڈرا رہا۔
(ڈک ورتھ لوئس) ٹیسٹ میچ کے نتیجہ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس کے مطابق کیا گیا۔

ٹیسٹ سنچریاں

ترمیم
ہاشم آملہ کے ٹیسٹ سنچریوں کی فہرست[20]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف پوزیشن۔ اننگز۔ ٹیسٹ مقابلہ گاہ H/A/N تاریخ نتیجہ حوالہ
1 149   نیوزی لینڈ 3 2 2/3 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن ملک میں 27 اپریل 2006 بلا نتیجہ [8]
2 176*   نیوزی لینڈ 3 3 1/2 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 8 نومبر 2007 جیتا [21]
3 103   نیوزی لینڈ 3 2 2/2 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 16 نومبر 2007 جیتا [22]
4 159   بھارت 3 1 1/3 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی مخالف ملک میں 26 مارچ 2008 بلا نتیجہ [23]
5 104*   انگلستان 3 3 1/4 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن مخالف ملک میں 10 جولائی 2008 بلا نتیجہ [24]
6 112   بنگلادیش 3 1 1/2 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین ملک میں 19 نومبر 2008 جیتا [25]
7 100   انگلستان 4 3 1/4 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 16 دسمبر 2009 بلا نتیجہ [26]
8 253*   بھارت 3 1 1/2 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور مخالف ملک میں 6 فروری 2010 جیتا [27]
9 114   بھارت 3 1 2/2 ایڈن گارڈنز، کولکاتا مخالف ملک میں 14 فروری 2010 ہارا [28]
10 123*[n 2]   بھارت 3 3 2/2 ایڈن گارڈنز، کولکاتا مخالف ملک میں 14 فروری 2010 ہارا [28]
11 118*   پاکستان 3 3 1/2 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی غیر ملک میں 12 نومبر 2010 بلا نتیجہ [29]
12 140   بھارت 3 2 1/2 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 16 دسمبر 2010 جیتا [30]
13 112   آسٹریلیا 3 4 1/2 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن ملک میں 9 نومبر 2011 جیتا [31]
14 105   آسٹریلیا 3 3 2/2 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 17 نومبر 2011 ہارا [32]
15 311*   انگلستان 3 2 1/3 اوول (کرکٹ میدان)، لندن مخالف ملک میں 19 جولائی 2012 جیتا [19]
16 121   انگلستان 3 3 3/3 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن مخالف ملک میں 16 اگست 2012 جیتا [33]
17 104   آسٹریلیا 3 1 1/3 گابا، برسبین مخالف ملک میں 9 نومبر 2012 بلا نتیجہ [34]
18 196   آسٹریلیا 2 2 3/3 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ مخالف ملک میں 30 نومبر 2012 جیتا [35]
19 110   نیوزی لینڈ 2 2 2/2 سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ ملک میں 11 جنوری 2013 جیتا [36]
20 118   پاکستان 3 1 1/2 زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) غیر ملک میں 14 اکتوبر 2013 ہارا [37]
21 127*   آسٹریلیا 5 1 2/3 سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ ملک میں 20 فروری 2014 جیتا [38]
22 139*   سری لنکا 4 1 2/2 سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو مخالف ملک میں 24 جولائی 2014 بلا نتیجہ [39]
23 208‡†   ویسٹ انڈیز 4 1 1/3 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 17 دسمبر 2014 جیتا [40]
24 201   انگلستان 3 2 2/4 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن ملک میں 5 جنوری 2016 بلا نتیجہ [41]
25 109   انگلستان 3 1 4/4 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 22 جنوری 2016 جیتا [42]
26 134   سری لنکا 3 1 3/3 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 12 جنوری 2017 جیتا [43]
27 137   بنگلادیش 3 1 1/2 سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم ملک میں 28 ستمبر 2017 جیتا [44]
28 132   بنگلادیش 3 1 2/2 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین ملک میں 6 اکتوبر 2017 جیتا [45]

ایک روزہ سنچریاں

ترمیم
ہاشم آملہ کے ایک روزہ سنچریوں کی فہرست[46]
نمبر شمار۔ اسکور گیندیں مخالف پوزیشن۔ اانگز۔ S/R مقابلہ گاہ H/A/N تاریخ نتیجہ حوالہ
1 140 135   بنگلادیش 1 1 103.70 ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ ملک میں 9 نومبر 2008 جیتا [16]
2 102 109   ویسٹ انڈیز 1 1 93.57 سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا مخالف ملک میں 22 مئی 2010 جیتا (D/L) [47]
3 129 115   ویسٹ انڈیز 2 2 112.17 ونڈسر پارک (ڈومینیکا)، روسو (شہر) مخالف ملک میں 30 مئی 2010 جیتا [48]
4 110 96   زمبابوے 1 1 114.58 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین ملک میں 15 اکتوبر 2010 جیتا [49]
5 110 103   زمبابوے 1 2 106.79 سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم ملک میں 17 اکتوبر 2010 جیتا [50]
6 119* 126   پاکستان 1 1 94.44 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی غیر ملک میں 2 نومبر 2010 جیتا [51]
7 116* 132   بھارت 2 1 87.87 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 23 جنوری 2011 جیتا (D/L) [52]
8 113 130   نیدرلینڈز 1 1 86.92 پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ غیر ملک میں 3 مارچ 2011 جیتا [53]
9 112 128   سری لنکا 1 1 87.50 بولینڈ پارک، پارل ملک میں 11 جنوری 2012 جیتا [54]
10 150 124   انگلستان 2 1 120.96 روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن مخالف ملک میں 28 اگست 2012 جیتا [55]
11 122[n 3] 113   پاکستان 2 1 107.96 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 17 مارچ 2013 جیتا [56]
12 100 117   بھارت 2 1 85.47 کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن ملک میں 8 دسمبر 2013 جیتا [57]
13 109 130   سری لنکا 1 1 83.84 آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو مخالف ملک میں 6 جولائی 2014 جیتا [58]
14 101 102   سری لنکا 1 2 99.01 پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی مخالف ملک میں 9 جولائی 2014 ہارا [59]
15 122* 132   زمبابوے 2 1 92.42 کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو مخالف ملک میں 17 اگست 2014 جیتا [60]
16 119 135   نیوزی لینڈ 1 1 88.14 بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی مخالف ملک میں 24 اکتوبر 2014 جیتا [61]
17 102 115   آسٹریلیا 1 2 88.69 مانوکا اوول، کینبرا مخالف ملک میں 19 نومبر 2014 ہارا [62]
18 153* 142   ویسٹ انڈیز 1 1 107.74 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 18 جنوری 2015 جیتا [63]
19 133 105   ویسٹ انڈیز 2 1 126.66 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 28 جنوری 2015 جیتا [64]
20 159 127   آئرلینڈ 1 1 125.19 مانوکا اوول، کینبرا غیر ملک میں 3 مارچ 2015 جیتا [17]
21 124 126   نیوزی لینڈ 2 1 98.41 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 19 اگست 2015 جیتا [65]
22 127 130   انگلستان 2 2 97.69 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 9 فروری 2016 جیتا [66]
23 110 99   ویسٹ انڈیز 1 1 111.11 وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر مخالف ملک میں 15 جون 2016 جیتا [67]
24 154 134   سری لنکا 2 1 114.92 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 10 فروری 2017 جیتا [68]
25 103 115   سری لنکا 2 1 89.57 اوول (کرکٹ میدان)، لندن غیر ملک میں 3 جون 2017 جیتا [69]
26 110* 112   بنگلادیش 2 2 98.21 ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول، کمبرلی، شمالی کیپ ملک میں 15 اکتوبر 2017 جیتا [70]
27 108* 120   پاکستان 1 1 90.00 سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ، پورٹ الزبتھ ملک میں 19 جنوری 2019 ہارا [71]
  1. جیکس کیلس leads the list with 45 centuries.
  2. This was Amla's second century in the match.
  3. Amla shared the man of the match award with اے بی ڈیویلیئرز۔[56]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ریکارڈ – Combined ٹیسٹ، ODI and T20I records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 4 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012 
  2. ^ ا ب "Hashim Amla"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015 
  3. "ریکارڈ – ٹیسٹ records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012 
  4. "ریکارڈ – ODI records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012 
  5. Marc Higginson (22 جولائی 2012)۔ "انگلینڈ v جنوبی افریقا: Hashim Amla sets up tourists' victory push"۔ BBC Sport۔ 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  6. "Amla more than a bloke with a beard"۔ Sydney Morning Herald۔ 11 دسمبر 2008۔ 5 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013 
  7. "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2004/05 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  8. ^ ا ب "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2005/06 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  9. Paul Weaver (22 جولائی 2012)۔ "Hashim Amla is 'overwhelmed' by record-breaking knock for جنوبی افریقا"۔ دی گارڈین۔ 30 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013 
  10. Marc Higginson (22 جولائی 2012)۔ "انگلینڈ v جنوبی افریقا: Hashim Amla sets up tourists' victory push"۔ BBC Sport۔ 5 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  11. "Record – ٹیسٹ matches – Batting record – Most runs in an innings"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  12. "Hasjim Amla  – Centuries at home venues"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  13. "Hashim Amla – Centuries at venues outside انگلینڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  14. "ریکارڈ / جنوبی افریقا / ٹیسٹ matches / Most hundreds"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2013 
  15. "جنوبی افریقا کا دورۂ بنگلہ دیش، 2007/08 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  16. ^ ا ب "بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا، 2008/09 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  17. ^ ا ب "ICC Cricket World Cup, 24th Match, Ireland v جنوبی افریقا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2015 
  18. "Statistics – Statsguru – Hashim Amla – Twenty20 Internationals"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  19. ^ ا ب "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  20. "Hashim Amla ٹیسٹ centuries"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012 
  21. "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2007/08 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  22. "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2007/08 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  23. "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2007/08 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  24. "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2008: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  25. "بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا، 2008/09 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  26. "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2009/10: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  27. "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2009/10 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  28. ^ ا ب "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2009/10 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  29. "جنوبی افریقا کا دورۂ متحدہ عرب امارات، 2010/11 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 11 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  30. "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  31. "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  32. "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – 2ndٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 1 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  33. "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012 – 3rd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  34. "جنوبی افریقا کا دورۂ آسٹریلیا، 2012/13 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  35. "جنوبی افریقا in آسٹریلیا ٹیسٹ Series – 3rd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2013 
  36. "نیوزی لینڈ in جنوبی افریقا ٹیسٹ Series – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012 
  37. "جنوبی افریقا ٹیسٹ Series vs پاکستان – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012 
  38. "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا 2013/14: جنوبی افریقا v آسٹریلیا – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014 
  39. "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا 2014: سری لنکا vs جنوبی افریقا – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014 
  40. "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا 2014/15: جنوبی افریقا v ویسٹ انڈیز – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2015 
  41. "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا 2015/16: جنوبی افریقا v انگلینڈ – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 4 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2016 
  42. "Archived copy"۔ 23 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 
  43. "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، 3rd ٹیسٹ: جنوبی افریقا v سری لنکا at Johannesburg, Jan 12–16, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017 
  44. "1st ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Potchefstroom, Sep 28 – Oct 2 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017 
  45. "2nd ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Bloemfontein, Oct 6–10 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 07 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017 
  46. "Hashim Amla One Day International centuries"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012 
  47. "جنوبی افریقا کا دورۂ ویسٹ انڈیز، 2010 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 6 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  48. "جنوبی افریقا کا دورۂ ویسٹ انڈیز، 2010 – 4th ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  49. "زمبابوے کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  50. "زمبابوے کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  51. "جنوبی افریقا کا دورۂ متحدہ عرب امارات، 2010/11 – تیسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  52. "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – پانچواں ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  53. "ICC Cricket World Cup – 16th match, Group B"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  54. "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  55. "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013 
  56. ^ ا ب "پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقا، 2012/13 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013 
  57. "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2013/14 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 8 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013 
  58. "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا، 2014– پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 6 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013 
  59. "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا، 2014 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013 
  60. "جنوبی افریقا کا دورۂ زمبابوے، 2014 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013 
  61. "جنوبی افریقا کا دورۂ نیوزی لینڈ، 2014/15 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013 
  62. "جنوبی افریقا کا دورۂ آسٹریلیا، 2014/15 – تیسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013 
  63. "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا، 2014/15 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015 
  64. "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا، 2014/15 – پانچواں ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015 
  65. "نیوزی لینڈ کا دورۂ زمبابوے and جنوبی افریقا، پہلا ایک روزہ: جنوبی افریقا v نیوزی لینڈ at Centurion, Aug 19, 2015"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015 
  66. "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، تیسرا ایک روزہ: جنوبی افریقا v انگلینڈ at Centurion, Feb 9, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016 
  67. "ویسٹ انڈیز Tri-Nation Series, 6th Match: ویسٹ انڈیز v جنوبی افریقا at Basseterre, Jun 15, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016 
  68. "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، پانچواں ایک روزہ: جنوبی افریقا v سری لنکا at Centurion, Feb 10, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017 
  69. "ICC Champions Trophy, تیسرا میچ، گروپ بی: سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا بمقام اوول، 3 جون 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2017 
  70. "پہلا ایک روزہ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Kimberley, Oct 15 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017 
  71. "پہلا ایک روزہ (D/N)، پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقا at Port Elizabeth, Jan 19 2019"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2019 

بیرونی روابط

ترمیم