کٹپلائی کپ 2008ء
کٹپلائی کپ 2008ء ایک سہ ملکی سیریز ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو بنگلہ دیش میں 8 سے 14 جون 2008ء تک 3 ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک بنگلہ دیش، پاکستان اور بھارت کے درمیان منعقد ہوا۔ [3] فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 25 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [4]
کٹپلائی کپ ٹرائی سیریز 2008ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 8–14 جون 2008ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | بنگلہ دیش | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | پاکستان جیت گیا | ||||||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | سلمان بٹ (پاکستان) | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
دستے
ترمیممیچوں کی تفصیلات
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برارب | بے نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 10 | 2.373 |
2 | پاکستان | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 5 | −0.778 |
3 | بنگلہ دیش | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0 | −1.789 |
گروپ مرحلہ
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش نے میچ کو 40 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا۔
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Most runs / Kitply Cup 2008 / tri-series ODI tournament"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17
- ^ ا ب پ "Most wickets / Kitply Cup 2008 / tri-series ODI tournament"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17
- ↑ "Schedule of the series"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17
- ^ ا ب "Pakistan clinch the 2008 Kitply Cup tri-series final"۔ FOX Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17