کرکٹ عالمی کپ 2011ء کا شماریاتی جائزہ

یہ کرکٹ عالمی کپ 2011ء کا شماریاتی جائزہ کے اعدادوشمار کی فہرست ہے۔ ہر فہرست میں کم از کم ٹاپ پانچ ریکارڈ ہوتے ہیں۔

ٹیم کے اعدادوشمار

ترمیم

ٹیم کا سب سے زیادہ مجموعہ

ترمیم
ٹیم اسکور مخالف زمین تاریخ
  بھارت 370/4 (50 اوورز)   بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 19 فروری 2011
  نیوزی لینڈ 358/6 (50 اوورز)   کینیڈا وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 13 مارچ 2011
  جنوبی افریقا 351/5 (50 اوورز)   نیدرلینڈز پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، موہالی 3 مارچ 2011
  بھارت 338 (49.5 اوورز)   انگلستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 27 فروری 2011
  انگلستان 338/8 (50 اوورز)   بھارت ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 27 فروری 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[1]

بڑے مارجن سے جیت

ترمیم

بلحاظ رنز

ترمیم
ٹیم مارجن مخالف زمین تاریخ
  جنوبی افریقا 231 رنز   نیدرلینڈز پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، موہالی 3 مارچ 2011
  ویسٹ انڈیز 215 رنز   نیدرلینڈز فیروزشاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی 28 فروری 2011
  سری لنکا 210 رنز   کینیڈا ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا 20 فروری 2011
  جنوبی افریقا 206 رنز   بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 19 مارچ 2011
  پاکستان 205 رنز   کینیا ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا 23 فروری 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

بلحاظ وکٹیں

ترمیم
ٹیم مارجن اوور باقی مخالف زمین تاریخ
  نیوزی لینڈ 10 وکٹیں 42.0 اوورز   کینیا ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی 20 فروری 2011
  پاکستان 10 وکٹیں 29.1 اوورز   ویسٹ انڈیز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 23 مارچ 2011
  نیوزی لینڈ 10 وکٹیں 16.3 اوورز   زمبابوے سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد 4 مارچ 2011
  سری لنکا 10 وکٹیں 10.3 اوورز   انگلستان آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 26 مارچ 2011
  ویسٹ انڈیز 9 وکٹیں 37.4 اوورز   بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 4 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

گیندیں باقی

ترمیم
ٹیم مارجن مخالف مقام تاریخ
  نیوزی لینڈ 252 گیندیں   کینیا ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی 20 فروری 2011
  ویسٹ انڈیز 226 گیندیں   بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 4 مارچ 2011
  سری لنکا 188 گیندیں   کینیا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 1 مارچ 2011
  پاکستان 175 گیندیں   ویسٹ انڈیز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا 23 مارچ 2011
  نیوزی لینڈ 99 گیندیں   زمبابوے سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد 4 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

ٹیم کا سب سے کم مجموعہ

ترمیم

یہ صرف مکمل ہونے والی اننگز کی فہرست ہے، کم اوورز والے میچوں میں کم ٹوٹل کو چھوڑ دیا جاتا ہے سوائے اس کے جب ٹیم آل آؤٹ ہو جائے۔ دوسری اننگز میں کامیاب رنز کا تعاقب نہیں کیا جاتا۔

ٹیم اسکور مخالف مقام تاریخ
  بنگلادیش 58 (18.5 اوورز)   ویسٹ انڈیز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 4 مارچ 2011
  کینیا 69 (23.5 اوورز)   نیوزی لینڈ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی 20 فروری 2011
  بنگلادیش 78 (28.0 اوورز)   جنوبی افریقا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 19 مارچ 2011
  ویسٹ انڈیز 112 (43.3 اوورز)   پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 23 مارچ 2011
  کینیا 112 (33.1 اوورز)   پاکستان ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا 23 فروری 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [3]

چھوٹے مارجن سے جیت

ترمیم

بلحاظ رنز

ترمیم
ٹیم مارجن مخالف مقام تاریخ
  انگلستان 6 رنز   جنوبی افریقا ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی 6 مارچ 2011
  پاکستان 11 رنز   سری لنکا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 26 فروری 2011
  انگلستان 18 رنز   ویسٹ انڈیز ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی 17 مارچ 2011
  بنگلادیش 27 رنز   آئرلینڈ شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 25 فروری 2011
  بھارت 29 رنز   پاکستان پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، موہالی 30 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

بلحاظ وکٹ

ترمیم
ٹیم مارجن اوور باقی مخالف مقام تاریخ
  بنگلادیش 2 وکٹیں 1.0 اوور   انگلستان ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ 11 مارچ 2011
  جنوبی افریقا 3 وکٹیں 0.2 اوورز   بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور 12 مارچ 2011
  آئرلینڈ 3 وکٹیں 0.5 اوورز   انگلستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 2 مارچ 2011
  پاکستان 4 وکٹیں 9.0 اوورز   آسٹریلیا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 19 مارچ 2011
  سری لنکا 5 وکٹیں 2.1 اوورز   نیوزی لینڈ آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 29 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

گیندیں باقی

ترمیم
ٹیم مارجن مخالف مقام تاریخ
  جنوبی افریقا 2 گیندیں   بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور 12 مارچ 2011
  آئرلینڈ 5 گیندیں   انگلستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 2 مارچ 2011
  بنگلادیش 6 گیندیں   انگلستان ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ 11 مارچ 2011
  انگلستان 8 گیندیں   نیدرلینڈز ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور 22 فروری 2011
  بھارت 10 گیندیں   سری لنکا وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 2 اپریل 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

انفرادی اعدادوشمار

ترمیم

بیٹنگ

ترمیم

سب سے زیادہ سکور

ترمیم
کھلاڑی ٹیم سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ مخالف
وریندر سہواگ   بھارت 175 140 14 5 125.00   بنگلادیش
اینڈریو سٹراس   انگلستان 158 145 18 1 108.96   بھارت
تلکارتنے دلشان   سری لنکا 144 131 16 1 109.92   زمبابوے
اے بی ڈی ویلیئرز   جنوبی افریقا 134 98 13 4 136.73   نیدرلینڈز
اپل تھرنگا   سری لنکا 133 141 17 0 94.32   زمبابوے
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [4]

سب سے زیادہ رنز

ترمیم
کھلاڑی ٹیم میچ اننگز رنز اوسط
تلکارتنے دلشان   سری لنکا 9 9 500 62.50
سچن ٹنڈولکر   بھارت 9 9 482 53.55
کمار سنگاکارا   سری لنکا 9 8 465 93.00
جوناتھن ٹراٹ   انگلستان 7 7 422 60.28
اپل تھرنگا   سری لنکا 9 9 395 56.42
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [5]

سب سے زیادہ چوکے، چھکے

ترمیم
چوکے
کھلاڑی ٹیم چوکے
تلکارتنے دلشان   سری لنکا 61
سچن ٹنڈولکر   بھارت 52
اپل تھرنگا   سری لنکا 52
وریندر سہواگ   بھارت 49
کمار سنگاکارا   سری لنکا 44
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [6]
چھکے
کھلاڑی ٹیم چھکے
راس ٹیلر   نیوزی لینڈ 14
کیرون پولارڈ   ویسٹ انڈیز 11
کیون اوبرائن   آئرلینڈ 9
سچن ٹنڈولکر   بھارت 8
اے بی ڈی ویلیئرز   جنوبی افریقا 7
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [7]

سب سے زیادہ صفر

ترمیم
کھلاڑی ٹیم اننگز صفر
شیم نگوچے   کینیا 3 3
شفیع الاسلام   بنگلادیش 5 3
عدیل راجہ   نیدرلینڈز 2 2
بیرینڈ ویسٹ ڈجک   نیدرلینڈز 2 2
ریگس چکابوا   زمبابوے 5 2
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [8]

بولنگ

ترمیم

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم
کھلاڑی ٹیم میچز اننگز وکٹیں اوسط اکانومی ریٹ بہترین بولنگ اسٹرائیک ریٹ
شاہد آفریدی   پاکستان 8 8 21 12.85 3.62 5/16 21.20
ظہیر خان   بھارت 9 9 21 18.76 4.83 3/20 23.20
ٹم ساؤتھی   نیوزی لینڈ 8 8 18 17.33 4.31 3/13 24.10
رابن پیٹرسن   جنوبی افریقا 7 7 15 15.86 4.25 4/12 22.40
متھیا مرلی دھرن   سری لنکا 9 8 15 19.40 4.09 4/25 28.40
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [9]

بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار

ترمیم
کھلاڑی ٹیم باؤلنگ کے اعداد و شمار:
وکٹیں-رنز (اوورز)
مخالف تاریخ
کیمار روچ   ویسٹ انڈیز 6-27 (8.3)   نیدرلینڈز 28 فروری 2011
لاستھ ملنگا   سری لنکا 6-38 (7.4)   کینیا 1 مارچ 2011
شاہد آفریدی   پاکستان 5-16 (8.0)   کینیا 23 فروری 2011
شاہد آفریدی   پاکستان 5-23 (10.0)   کینیڈا 3 مارچ 2011
یوراج سنگھ   بھارت 5-31 (10.0)   آئرلینڈ 6 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [10]

سب سے زیادہ میڈن (بغیر رنز کے اوور)

ترمیم
کھلاڑی ٹیم اننگز میڈن اوسط
ٹم ساؤتھی   نیوزی لینڈ 8 9 17.33
مچل جانسن   آسٹریلیا 7 7 23.10
رے پرائس   زمبابوے 6 7 18.77
عبدالرزاق   پاکستان 8 6 32.20
بریٹ لی   آسٹریلیا 7 6 18.07
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [11]

ہیٹ-ٹرکس

ترمیم
کھلاڑی ٹیم بلے باز آؤٹ مخالف تاریخ
کیمار روچ   ویسٹ انڈیز پیٹر سیلار
برنارڈ لوٹس
بیرینڈ ویسٹ ڈجک
  نیدرلینڈز 28 فروری 2011
لاستھ ملنگا   سری لنکا تنمے مشرا
پیٹر اونگونڈو
شیم نگوچے
  کینیا 1 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [12][13]

سب سے زیادہ آؤٹ

ترمیم

یہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے وکٹ کیپرز کی فہرست ہے۔

کھلاڑی ٹیم اننگز آؤٹ کیچ سٹمپڈ
کمار سنگاکارا   سری لنکا 8 14 10 4
بریڈ ہیڈن   آسٹریلیا 7 13 13 0
کامران اکمل   پاکستان 8 12 8 4
میٹ پرائر   انگلستان 7 10 7 3
ڈیون تھامس   ویسٹ انڈیز 7 10 7 3
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [14]

سب سے زیادہ کیچ

ترمیم

یہ ان آؤٹ فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے ہیں۔

کھلاڑی ٹیم اننگز کیچز
مہیلا جے وردھنے   سری لنکا 8 8
جیک کیلس   جنوبی افریقا 7 6
رابن پیٹرسن   جنوبی افریقا 7 6
کیرون پولارڈ   ویسٹ انڈیز 7 6
تلکارتنے دلشان   سری لنکا 8 6
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [15]

دیگر اعدادوشمار

ترمیم

سب سے زیادہ شراکتیں

ترمیم

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔

وکٹ رنز ٹیم کھلاڑی مخالف تاریخ
بلحاظ وکٹ
پہلی 282   سری لنکا اپل تھرنگا تلکارتنے دلشان   زمبابوے 10 مارچ 2011
دوسری 134   بھارت سچن ٹنڈولکر گوتم گمبھیر   انگلستان 27 فروری 2011
تیسری 221   جنوبی افریقا ہاشم آملہ اے بی ڈی ویلیئرز   نیدرلینڈز 3 مارچ 2011
چوتھی 132   کینیڈا آشیش بگائی جمی ہنسرا   کینیا 7 مارچ 2011
پانچویں 121   نیدرلینڈز ریان ٹین ڈوسچیٹ پیٹر بورین   آئرلینڈ 18 مارچ 2011
چھٹی 162   آئرلینڈ کیون اوبرائن ایلکس کوسیک   انگلستان 2 مارچ 2011
ساتویں 85   نیوزی لینڈ راس ٹیلر جیکب اورم   پاکستان 8 مارچ 2011
آٹھویں 54   نیوزی لینڈ نیتھن میکولم ڈینیل وٹوری   آسٹریلیا 25 فروری 2011
نویں 66   پاکستان عبدالرزاق عمر گل   نیوزی لینڈ 8 مارچ 2011
دسویں 23   کینیا نحمیاہ اودھیمبو جیمز نگوچے   زمبابوے 20 مارچ 2011
23   پاکستان مصباح الحق سعید اجمل   بھارت 30 مارچ 2011
بلحاظ رنز
پہلی 282   سری لنکا اپل تھرنگا تلکارتنے دلشان   زمبابوے 10 مارچ 2011
پہلی 231*   سری لنکا اپل تھرنگا تلکارتنے دلشان   انگلستان 26 مارچ 2011
تیسری 221   جنوبی افریقا ہاشم آملہ اے بی ڈی ویلیئرز   نیدرلینڈز 3 مارچ 2011
تیسری 203   بھارت وریندر سہواگ وراٹ کوہلی   بنگلادیش 19 فروری 2011
پہلی 183   آسٹریلیا شین واٹسن بریڈ ہیڈن   کینیڈا 16 مارچ 2011
تیسری 181   زمبابوے ٹیٹینڈا ٹیبو کریگ ارون   کینیڈا 28 فروری 2011
تیسری 179   سری لنکا کمار سنگاکارا مہیلا جے وردھنے   کینیڈا 20 فروری 2011
پہلی 177   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ پال سٹرلنگ   نیدرلینڈز 18 مارچ 2011
تیسری 170   انگلستان اینڈریو سٹراس ایان بیل   بھارت 27 فروری 2011
تیسری 167   انگلستان جوناتھن ٹراٹ ایان بیل   آئرلینڈ 2 مارچ 2011
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [16][17]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cricket World Cup: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Cricket World Cup: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  3. "Cricket World Cup: Lowest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  4. "Cricket World Cup: High scores"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  5. "Cricket Records | Records | ICC Cricket World Cup, 2010/11 | | Most runs | ESPNcricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018 
  6. "Cricket World Cup: Boundary fours"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  7. "Cricket World Cup: Most sixes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  8. "Cricket World Cup: Most ducks"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  9. "Cricket World Cup: Most wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ 08 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  10. "Cricket World Cup: Best bowling figures in an innings"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  11. "Cricket World Cup: Most maidens"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  12. "Cricket World Cup: Ned-WI scorecard"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  13. "Cricket World Cup: SL-Ken scorecard"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  14. "Cricket World Cup: Most dismissals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  15. "Cricket World Cup: Most catches"۔ ESPN Cricinfo۔ 19 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  16. "Cricket World Cup: Highest partnerships by wicket"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  17. "Cricket World Cup: Highest partnerships by runs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:2011 Cricket World Cup