کرکٹ عالمی کپ 1987ء کے دستے
یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 9 اکتوبر 1987ء سے 8 نومبر 1987ء تک ہندوستان اور پاکستان میں ہونے والے 1987 کے کرکٹ عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 1987ء کے کرکٹ عالمی کپ میں سب سے معمر کھلاڑی زمبابوے کے جان ٹریکوس (40) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی پاکستان کے اعجاز احمد (19) تھے۔
آسٹریلیا
ترمیمکوچ: باب سمپسن
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | میچز | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|---|
ایلن بارڈر (کپتان) | 27 جولائی 1955 | 153 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | کوئنزلینڈ |
ڈیوڈ بون | 29 دسمبر 1960 | 40 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف اسپن | تسمانیہ |
گریگ ڈائر (وکٹ کیپر) | 16 مارچ 1959 | 4 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | نیو ساؤتھ ویلز |
ڈین جونز | 24 مارچ 1961 | 45 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف اسپن | وکٹوریہ |
جیف مارش | 31 دسمبر 1958 | 37 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف اسپن | ویسٹرن آسٹریلیا |
ٹم مئے | 26 جنوری 1962 | 0 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | جنوبی آسٹریلیا |
کریگ میک ڈرمٹ | 14 اپریل 1965 | 39 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | کوئنزلینڈ |
ٹام موڈی | 2 اکتوبر 1965 | 0 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ویسٹرن آسٹریلیا |
سائمن او ڈونل | 26 جنوری 1963 | 37 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | وکٹوریہ |
بروس ریڈ | 14 مارچ 1963 | 33 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | ویسٹرن آسٹریلیا |
پیٹرٹیلر | 22 اگست 1956 | 12 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | نیو ساؤتھ ویلز |
مائیک ویلٹا | 30 اکتوبر 1963 | 2 | دائیں ہاتھ | - | ویسٹرن آسٹریلیا |
اسٹیو واہ | 2 جون 1965 | 39 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | نیو ساؤتھ ویلز |
اینڈریو زیزر | 11 مارچ 1967 | 0 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | جنوبی آسٹریلیا |
انگلینڈ
ترمیم- کوچ: مکی سٹیورٹ
کھلاڑی | پیدائش کی تاریخ | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
مائیک گیٹنگ (کپتان) | 6 جون 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | مڈل سیکس |
بل ایتھے | 27 ستمبر 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | گلوسٹر شائر |
کرس براڈ | 29 ستمبر 1957 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ناٹنگھم شائر |
فلپ ڈی فریٹاس | 18 فروری 1966 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | لیسٹر شائر |
پال ڈاؤنٹن (وکٹ کیپر) | 4 اپریل 1957 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | مڈل سیکس |
جان ایمبری | 20 اگست 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | مڈل سیکس |
نیل فوسٹر | 6 مئی 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | ایسیکس |
گراہم گوچ | 23 جولائی 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ایسیکس |
ایڈی ہیمنگز | 20 فروری 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | ناٹنگھم شائر |
ایلن لیمب | 20 جون 1954 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | نارتھمپٹن شائر |
ڈیرک پرنگل | 18 ستمبر 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ایسیکس |
ٹم رابنسن | 21 نومبر 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ناٹنگھم شائر |
گلیڈ اسٹون سمال | 18 اکتوبر 1961 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | واروکشائر |
بھارت
ترمیم- مینیجر: پی آر مان سنگھ
کھلاڑی | پیدائش کی تاریخ | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
کپل دیو (کپتان) | 6 جنوری 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | ہریانہ |
محمد اظہر الدین | 8 فروری 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | حیدرآباد |
راجر بنی | 19 جولائی 1955 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | کرناٹکا |
سنیل گواسکر | 10 جولائی 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم
دائیں ہاتھ آف بریک |
بمبئی |
منندر سنگھ | 13 جون 1965 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | دہلی |
کرن مورے (وکٹ کیپر) | 4 ستمبر 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ اسپن،
وکٹ کیپر |
بڑودہ |
چندرکانت پنڈت | 30 ستمبر 1961 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | بمبئی |
منوج پربھاکر | 15 اپریل 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم پیس | دہلی |
چیتن شرما | 3 جنوری 1966 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | ہریانہ |
روی شاستری | 27 مئی 1962 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | بمبئی |
نوجوت سنگھ سدھو | 20 اکتوبر 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | پنجاب |
لکشمن سیوارام کرشنن | 31 دسمبر 1965 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک
دائیں ہاتھ گوگلی |
تامل ناڈو |
کرشناماچاری سری کانت | 21 دسمبر 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم
دائیں ہاتھ آف بریک |
تامل ناڈو |
دلیپ ونگسارکر (نائب کپتان) | 6 اپریل 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | بمبئی |
نیوزی لینڈ
ترمیمکھلاڑی | پیدائش کی تاریخ | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
جیف کرو (کپتان) | 14 ستمبر 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم پیس | آکلینڈ |
اسٹیفن بوک | 20 ستمبر 1951 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | کینٹربری |
جان بریسویل | 15 اپریل 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | آکلینڈ |
ایون چیٹ فیلڈ | 3 جولائی 1950 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | ویلنگٹن |
مارٹن کرو | 22 ستمبر 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | سنٹرل ڈسٹرکٹس |
فل ہارن | 21 جنوری 1960 | بائیں ہاتھ | – | آکلینڈ |
اینڈریوجونز | 9 مئی 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | ویلنگٹن |
ڈینی موریسن | 3 فروری 1966 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | آکلینڈ |
دیپک پٹیل | 25 اکتوبر 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | آکلینڈ |
کین ردر فورڈ | 26 اکتوبر 1965 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | اوٹاگو |
ایان اسمتھ (وکٹ کیپر) | 28 فروری 1957 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | آکلینڈ |
مارٹن سنیڈن | 23 نومبر 1958 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | آکلینڈ |
ولی واٹسن | 31 اگست 1965 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | آکلینڈ |
جان رائٹ | 5 جولائی 1954 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ناردرن ڈسٹرکٹس |
پاکستان
ترمیمکھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
عمران خان (کپتان) | 5 اکتوبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | سسیکس |
عبد القادر | 15 ستمبر 1955 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ اسپن | حبیب بینک |
اعجاز احمد | 20 ستمبر 1968 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم | حبیب بینک |
جاوید میانداد | 12 جون 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | حبیب بینک |
منصور اختر | 6 ستمبر 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف اسپن | پی اے سی |
منظور الہی | 15 اپریل 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | ملتان |
مدثر نذر | 6 اپریل 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | لاہور |
رمیز راجہ | 14 اگست 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | لاہور |
سلیم جعفر | 19 نومبر 1962 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم | کراچی |
سلیم ملک | 16 اپریل 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک / سلو-میڈیم | لاہور |
سلیم یوسف وکٹ کیپر | 7 دسمبر 1959 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | کراچی |
شعیب محمد | 8 جنوری 1961 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | کراچی |
توصیف احمد | 10 مئی 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | کراچی |
وسیم اکرم | 3 جون 1966 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ فاسٹ | لاہور |
سری لنکا
ترمیمکھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
دلیپ مینڈس (کپتان) | 25 اگست 1952 | دائیں ہاتھ | – | ایس سی |
ڈان انوراسری | 25 فروری 1966 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | پاناڈورا ایس سی |
اسانتھا ڈی میل | 9 مئی 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | – |
اروندا ڈی سلوا | 17 اکتوبر 1965 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | نونڈ اسکرپٹس |
رائے ڈیاس | 18 اکتوبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | کولمبو سی سی |
اسانکا گروسنہا | 16 ستمبر 1966 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | نونڈ اسکرپٹس |
سریدھرن جگا ناتھن | 11 جولائی 1951 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | نونڈ اسکرپٹس |
ونوتھن جان | 27 مئی 1960 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | موراتووا سی سی |
برینڈن کروپو (وکٹ کیپر) | 5 جنوری 1962 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | برگھر آر سی |
رنجن مادھوگالے | 22 اپریل 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | نونڈ اسکرپٹس |
روشن ماہنامہ | 31 مئی 1966 | دائیں ہاتھ | - | کولمبو سی سی |
ارجنا راناتونگا | 1 دسمبر 1963 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | سنہالی اسپورٹس کلب |
رومیش رتنائیکے | 2 جنوری 1964 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | نونڈ اسکرپٹس |
روی رتنائیکے | 2 مئی 1960 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | کولمبو سی سی |
ویسٹ انڈیز
ترمیمکھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
ویوین رچرڈز (کپتان) | 7 مارچ 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک | لیورڈ جزائر |
ایلڈائن بپٹسٹ | 12 مارچ 1960 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | لیورڈ جزائر |
ونسٹن بینجمن | 31 دسمبر 1964 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | لیورڈ جزائر |
کارلیسل بیسٹ | 14 مئی 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک/میڈیم پیس | بارباڈوس |
جیف ڈوجان (وکٹ کیپر) | 28 مئی 1956 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | جمیکا |
راجر ہارپر | 17 مارچ 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | گیانا |
ڈیسمنڈ ہینز | 15 فروری 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس | بارباڈوس |
کارل ہوپر | 15 دسمبر 1966 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | گیانا |
گیس لوگی | 28 ستمبر 1960 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو |
پیٹرک پیٹرسن | 15 ستمبر 1961 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | جمیکا |
رچی رچرڈسن | 12 جنوری 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم پیس | لیورڈ جزائر |
فل سیمنز | 18 اپریل 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو |
کورٹنی والش | 30 اکتوبر 1962 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | جمیکا |
زمبابوے
ترمیمکھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | بولنگ کا انداز |
---|---|---|---|
جان ٹریکوس (کپتان) | 17 مئی 1947 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف اسپن |
کیون آرنوٹ | 8 مارچ 1961 | دائیں ہاتھ | - |
ایڈو برانڈز | 5 مارچ 1963 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ |
رابن براؤن | 11 مارچ 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم |
لین بوچارٹ | 9 مئی 1960 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم |
کیون کرن | 7 ستمبر 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ |
ڈیوڈ ہاؤٹن (وکٹ کیپر) | 23 جون 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک |
میلکم جارویس | 6 دسمبر 1955 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ |
بابو میمن | 26 جون 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک |
گرانٹ پیٹرسن | 9 جون 1960 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف اسپن |
اینڈی پائی کرافٹ | 6 جون 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک |
پیٹر راسن | 25 مئی 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ |
علی شاہ | 7 اگست 1959 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم |
اینڈی والر | 25 ستمبر 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم |