کرناٹک کے اخبار
‘‘‘کرناٹک کے اخبار'‘‘ : ریاست کرناٹک سے کئی زبانوں م��ں اخبار نکلتے ہیں۔ یہاں کی صوبائی اور سرکاری زبان کنڈ ہے، اس لیے ظاہر ہے کے کنڈ اخبار زیادہ ہیں۔ اردو اخبار بھی مقبول ہیں۔
ٹھیک اسی طرح صوبے میں مسلم آبادی زیادہ ہے، مسلم اخبار بھی کنڈ، اردو اور انگریزی زبانوں میں خاص طور پر آن لائن اخبار بھی مقبول ہیں۔
اردو اخبار
ترمیم- روزنامہ سالار (اخبار)
- سالار ہفت روزہ
- نشیمن ہفت روزہ
- روزنامہ سہارا
- روزنامہ پاسبان
آن لائن اخبار
ترمیماردو کے علاوہ انگریزی زبان میں کافی مقبول اخبار ذیل کے ہیں۔
- کرناٹک مسلمس
- سیاست