پاپوا اور نیو گنی علاقہ

پاپوا اور نیو گنی علاقہ (Territory of Papua and New Guinea) آسٹریلیا کے زیر انتظام 1949ء میں قائم کیا جانے والا پاپوا اور نیو گنی کا ایک انتظامی اتحاد تھا۔ 1972ء میں علاقہ کے نام تبدیل کر کے پاپوا نیو گنی اور یہ ایک آزاد ملک پاپوا نیو گنی بن گیا۔

پاپوا اور نیو گنی علاقہ
Territory of Papua and New Guinea
1949–1975
پرچم Papua and New Guinea
پرچم (1970) of Papua and New Guinea
حیثیتاقوام متحدہ اعتماد علاقہ
آسٹریلیا کا بیرونی علاقہ
دار الحکومتپورٹ مورسبی
عمومی زبانیںانگریزی (سرکاری)
جنوبی جزائری زبانیں
پاپوائی زبانیں
انگریزی کریولی
بادشاہ 
• 1949–1952
جارج ششم
• 1952–1975
ایلزبتھ دوم
ایڈمنسٹریٹر
ہائی کمشنر
 
• 1949–1952 (اول)
جیک کیتھ مرے
• 1974–1975 (آخر)
تھامس کنگسٹن
وزیر اعظم 
• 1949 (اول)
بین شفلی
• 1949–1966
رابرٹ مینزیس
• 1972–1975 (آخر)
گوف ویٹلم
مقننہقانون ساز کونسل (1949–1963)
اسمبلی ہاؤس (1963–1975)
تاریخی دورسرد جنگ
• 
6 نومبر 1949
• خود مختار
1 دسمبر 1973
• 
16 ستمبر 1975
کرنسینیو گنی پونڈ (حتی 1966)
آسٹریلوی ڈالر (1966–1975)
پاپوا نیو گنی کنا(1975)
ماقبل
مابعد
نیو گنی علاقہ
پاپوا علاقہ
پاپوا نیو گنی

حوالہ جات

ترمیم