ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 ستمبر/پیدائشیں
- 932ء – معز لدين الله، عرب خلیفہ
- 1849ء – ایوا پیولو، روسی فعلیات دان اور طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1872ء– غلام بھیک نیرنگ، بھارتی شاعر، وکیل اور سیاست دان
- 1886ء – ارکیبالڈ ہل، انگریز فعلیات دان، محقق، اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 1888ء – ٹی ایس ایلیٹ، انگریز شاعر، ڈراما نگار اور ناقد، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1965ء)
- 1914ء – آکیلے کمپانونی، اطالوی اسکی باز و کوہ پیما
- 1923ء – دیو آنند، بھارتی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، اور فلم نگار
- 1926ء – اصغر سودائی، شاعر، مشہور نعرہ پاکستان کا مطلب کیا کے تخلیق کار
- 1932ء – اسد محمد خان پاکستانی افسانہ نگار و شاعر
- 1932ء – منموہن سنگھ، بھارتی ماہر معاشیات و سیاست دان، تیرہویں وزیراعظم بھارت
- 1936ء – ونی منڈیلا، جنوبی افریقی محقق و سیاست دان، آٹھویں خاتون اول جنوبی افریقا
- 1943ء – ایان چیپل، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کھیل نشر کار
- 1962ء – طارق رمضان، مسلمان سکالر سعید رمضان کے بیٹے اور اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے ہیں۔
- 1965ء – پیٹرو پوروشینکو، یوکرینی تاجر و سیاست دان، پانچویں صدر یوکرین