وکٹوریہ (آسٹریلیا)

آسٹریلوی ریاست

وکٹوریہ (Victoria) آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں ایک ریاست ہے۔ وکٹوریہ آسٹریلیا کی سب سے زیادہ گنجان آباد ریاست اور مجموعی طور پر دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر میلبورن ہے، جو آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پر جغرافیائی طور پر وکٹوریہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ وکٹوریہ کے جنوب میں آبنائے باس اور تسمانیا واقع ہیں۔ شمال میں نیو ساؤتھ ویلز، مشرق میں بحیرہ تسمان اور مغرب میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔[6]

وکٹوریہ
Flag of وکٹوریہ Coat of arms of وکٹوریہ
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: "باغ ریاست"
شعار: "امن اور خوش حالی"
Map of Australia with وکٹوریہ highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت میلبورن
نام آبادی وکٹورین
حکومت وکٹوریہ آئینی بادشاہت
 - گورنر ایلکس چرنوف
 - وزیر اعظم ڈینس نیپتھین (لبرل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - کالونی قائم 1851
 - ذمہ دار حکومت 1856
 - وفاق 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ  
 - کل  چھٹا)
91,749 مربع میل
 - زمینی 227,416 کلومیٹر2
87,806 مربع میل
 - آبی 10,213 کلومیٹر2 (4.3%)
3,943 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[1])
 - آبادی  دوسرا)
 - کثافت  24.51/کلومیٹر2 (دوسرا)
63.5 /مربع میل
ارتفاع  
 - بلند ترین کوہ بوگونگ
1,986 میٹر (6,516 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر)  $305,615[2] (دوسرا)
 - پیداوار فی کس  $54,774 (چھٹا)
منطقۂ وقت UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں 37
 - سینٹ نشستیں 12
مخففات  
 - ڈاک VIC
 - آیزو 3166-2 AU-VIC
علامات  
 - پھول گلابی ہیتھ[3]
 - حیوان Leadbeater's possum
 - پرندہ ہیلمیٹیڈ ہنی ایٹر
 - آبی Weedy Seadragon
 - معدنی سونا[4]
 - رنگ نیوی بلیو اور چاندی[5]
موقع حبالہ www.vic.gov.au/

حوالہ جات

ترمیم
  1. "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 27 ستمبر 2012۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-05
  2. 5220.0 - Australian National Accounts: State Accounts, 2010-11.
  3. "Floral Emblem of Victoria"۔ www.anbg.gov.auhi۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-26
  4. "Victorian Symbols and Emblems"۔ Department of premier and cabinet۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-11
  5. "Victoria"۔ Parliament@Work۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-22
  6. Due to a previous surveying error, Victoria and Tasmania share a land border on Boundary Islet. At 85 metres (93 yd) in length, the border is the smallest between any Australian state or territory.

بیرونی روابط

ترمیم