وزارت کھیل و امور نوجواں، حکومت ہند

وزارت کھیل و امور نوجواں بھارتی حکومت کی ایک شاخ ہے، جو بھارت میں محکمہ امورِ نوجوانان و محکمہ کھیل کا انتظام کرتی ہے۔

وزارت برائے امورِ نوجوانان و برائے کھیل
ایجنسی کا جائزہ
قیام1982؛ 43 برس قبل (1982)
(بطور محکمہ کھیل
27 مئی 2000؛ 24 سال قبل (2000-05-27)
(بطور وزارت برائے امورِ نوجوانان و برائے کھیل)
پیش رو ایجنسی
  • محکمہ کھیل
دائرہ کاربھارت کا پرچمجمہوریہ ہند
صدر دفترشاستری بھون، نئی دہلی
سالانہ بجٹ2,826.92 کروڑ (امریکی $400 ملین) (2020–21)[1]
تحت ایجنسیاں
ویب سائٹyas.nic.in
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Union Budget 2020-21" (PDF)۔ www.indiabudget.gov.in۔ 31 جنوری 2020