قومی ٹی/20 کپ 2021-22ء
قومی ٹی 20 کپ 2021-22ء پاکستان میں کھیلا جانے والا ٹوئنٹی20 ڈومیسٹک کرکٹ مقابلہ ہوگا۔[1] یہ قومی ٹی/20 کپ کا اٹھارہواں سیزن ہوگا اور 23 ستمبر 2021ء کو شروع ہونے والا ہے[2] اور 13 اکتوبر 2021ء کو ختم ہوگا۔[3] ستمبر 2021ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی تصدیق کی۔[4] خیبر پختونخوا دفاعی چیمپئن ہے۔[5]
تاریخ | 23 ستمبر – 13 اکتوبر 2021 |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل |
میزبان | پاکستان |
فاتح | خیبر پختونخوا (2 بار) |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 33 |
بہترین کھلاڑی | افتخار احمد |
کثیر رنز | صاحبزادہ فرحان (447) |
کثیر وکٹیں | عمران خان (16) |
باضابطہ ویب سائٹ | National T20 Cup |
اسکواڈز
ترمیم20 ستمبر 2021ء کو پی سی بی نے ٹورنامنٹ کے لیے تمام اسکواڈز کی تصدیق کی۔[6][7]
بلوچستان | وسطی پنجاب | خیبرپختونخوا | ناردرن | سندھ | جنوبی پنجاب |
---|---|---|---|---|---|
پوائنٹ ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | خیبرپختونخوا | 10 | 6 | 4 | 0 | 12 | 0.794 |
2 | وسطی پنجاب | 10 | 6 | 4 | 0 | 12 | 0.478 |
3 | سندھ | 10 | 6 | 4 | 0 | 12 | 0.400 |
4 | ناردرن | 10 | 6 | 4 | 0 | 12 | −0.283 |
5 | جنوبی پنجاب | 10 | 3 | 7 | 0 | 6 | −0.515 |
6 | بلوچستان | 10 | 3 | 7 | 0 | 6 | −0.819 |
ماخذ: ESPNCricinfo
- سیمی فائنل میں پیش قدمی
فکسچر
ترمیمراؤنڈ رابن
ترمیم 23 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
بلوچستان
139/7 (20 اوور) |
ب
|
ناردرن
140/4 (17 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- زمان خان (ناردرن) نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔
23 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
خیبرپختونخوا
187/5 (20 اوور) |
ب
|
وسطی پنجاب
151/9 (20 اوور) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
24 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
جنوبی پنجاب
175/7 (20 اوور) |
ب
|
سندھ
179/5 (19.2 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- فیصل اکرم (جنوبی پنجاب) نے اپنے ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔
24 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
بلوچستان
142/7 (20 اوور) |
ب
|
وسطی پنجاب
145/8 (19 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
25 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
جنوبی پنجاب
152 (19.4 اوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
153/3 (19.4 اوور) |
- خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
25 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
ناردرن
136 (19.3 اوور) |
ب
|
سندھ
140/6 (19 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
26 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
جنوبی پنجاب
101 (17.5 اوور) |
ب
|
بلوچستان
102/3 (17.2 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
26 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
وسطی پنجاب
171/6 (20 اوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
128 (18.2 اوور) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
29 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
سندھ
175/4 (20 اوور) |
ب
|
بلوچستان
98 (16.4 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
29 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
جنوبی پنجاب
175/6 (20 اوور) |
ب
|
ناردرن
177/5 (19.1 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
30 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
وسطی پنجاب
200/2 (20 اوور) |
ب
|
ناردرن
201/4 (19.4 اوور) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سرمد حمید (ناردرن) نے اپنا ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔
30 ستمبر 2021
اسکور کارڈ |
سندھ
150/7 (20 اوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
156/4 (17.4 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
1 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ |
جنوبی پنجاب
174/9 (20 اوور) |
ب
|
بلوچستان
176/2 (18.4 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
1 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ |
سندھ
176/7 (20 اوور) |
ب
|
ناردرن
62/3 (7.3 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
- بارش کی وجہ سے ناردرن کو 65 اسکور کا ہدف دیا گیا تھا۔
2 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ |
خیبرپختونخوا
202/5 (20 اوور) |
ب
|
بلوچستان
147/9 (20 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
2 اکتوبر 2021
Scorecard |
وسطی پنجاب
168/8 (20 اوور) |
ب
|
سندھ
110/6 (14.4 overs) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث سندھ کو 14.4 اوورز میں 123 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
3 اکتوبر 2021
Scorecard |
ناردرن
181/7 (20 اوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
167/8 (20 اوور) |
- خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
3 اکتوبر 2021
Scorecard |
جنوبی پنجاب
119 (18.4 اوور) |
ب
|
وسطی پنجاب
123/3 (17.2 اوور) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بابر اعظم (وسطی پنجاب) اننگز کے لحاظ سے تیز ترین بلے باز بن گئے، وہ ٹی/20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز (187) بنا چکے ہیں۔
6 اکتوبر 2021
Scorecard |
سندھ
128/7 (20 اوور) |
ب
|
وسطی پنجاب
131/2 (15.4 اوور) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
6 اکتوبر 2021
Scorecard |
ناردرن
211/5 (20 اوور) |
ب
|
جنوبی پنجاب
217/6 (19.5 اوور) |
- جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
7 اکتوبر 2021
Scorecard |
وسطی پنجاب
154/9 (20 اوور) |
ب
|
جنوبی پنجاب
157/4 (19 اوور) |
- جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
7 اکتوبر 2021
Scorecard |
خیبر پختونخوا
155/6 (20 اوور) |
ب
|
بلوچستان
158/4 (19.4 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- امیر عظمت (خیبرپختونخوا) اور ہدایت اللہ (بلوچستان) دونوں نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔
8 اکتوبر 2021
Scorecard |
وسطی پنجاب
194/5 (20 اوور) |
ب
|
ناردرن
195/5 (19.3 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
8 اکتوبر 2021
Scorecard |
سندھ
196/7 (20 اوور) |
ب
|
جنوبی پنجاب
151 (18.5 اوور) |
- جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
9 اکتوبر 2021
Scorecard |
سندھ
152/6 (20 اوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
154/3 (18 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیاز خان (خیبر پختونخوا) نے اپنے ٹوئنٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔
9 اکتوبر 2021
Scorecard |
بلوچستان
185/7 (20 اوور) |
ب
|
ناردرن
186/5 (19.5 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
10 اکتوبر 2021
Scorecard |
جنوبی پنجاب
193/5 (20 اوور) |
ب
|
خیبر پختونخوا
182/6 (20 اوور) |
- خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شرون سراج اور یوسف بابر (جنوبی پنجاب) دونوں نے اپنے ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔
10 اکتوبر 2021
Scorecard |
بلوچستان
162/7 (20 اوور) |
ب
|
وسطی پنجاب
163/7 (18.1 اوور) |
- وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
11 اور 2021
Scorecard |
بلوچستان
112/5 (20 اوور) |
ب
|
سندھ
117/5 (18.4 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد ابراہیم (بلوچستان) اور محمد افضل (سندھ) دونوں نے ٹی 20 میں کرئیر کا آغاز کیا۔
11 اکتوبر 2021
Scorecard |
ناردرن
207/4 (20 آوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
115 (18.4 اوور) |
- ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عاقب لیاقت اور اطہر محمود (ناردرن) دونوں نے ٹی 20 میں کرئیر کا آغاز کیا۔
- کامران غلام (خیبر پختونخوا) نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری سکور کی۔[8]
فائنل
ترمیمسیمی فائنل | فائنل | |||||
12 اکتوبر 2021 | ||||||
خیبر پختونخوا | 161/5 | |||||
13 اکتوبر 2021 | ||||||
ناردرن | 156/8 | |||||
خیبر پختونخوا | 152/3 | |||||
12 اکتوبر 2021 | ||||||
وسطی پنجاب | 148 | |||||
وسطی پنجاب | 145/3 | |||||
سندھ | 141/8 | |||||
ناردرن
156/8 (20 اوور) |
ب
|
خیبر پختونخوا
161/5 (19.1 اوور) |
- خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
وسطی پنجاب
148 (19.2 اوور) |
ب
|
خیبرپختونخوا
152/3 (17 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Here's Pakistan's domestic cricket schedule for 2021-22"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021
- ↑ "Cricket Association squads for 2021-22 season announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021
- ↑ "PCB confirms schedule of 266-match 2021-22 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021
- ↑ "157-match senior events schedule announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021
- ↑ "Khyber Pakhtunkhwa beat Southern Punjab to clinch National T20 Cup title"۔ Geo Super۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2020
- ↑ "Pakistan's best shortest format players assemble for National T20"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2021
- ↑ "Pakistan's best shortest format players assemble for National T20"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2021
- ↑ "Pakistan National T20 Cup : Kamran Ghulam stuns Northern with 64-ball 110*"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ��کتوبر 2021