قلستا
قلستا(جدید مندائی: קולסתא قلوتا یعنی مجموعہ جنگ اور متفرق رسوم) مندائیت کی عقد نکاح کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں عقد شرعی، خطبۂ نکاح اور مختلف دینی جشنوں کا ذکر ہے۔[1] اس کتاب میں زنا شوئی، رسم بپستمہ اور جشن عروسی کے قوانین درج ہیں۔ اس کتاب کا ایک نسخہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں موجود ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mazameen.com (Error: unknown archive URL)، مضامین.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 اگست 2017ء