فاطمہ بیگم
بھارتی ڈراما نگار
فاطمہ بیگم ایک ہندستانی اداکارہ، ہدایت کارہاور منظر نویس تھیں۔ وہ ہندوستان کی پہلی خاتون پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تھیں۔
فاطمہ بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1892ء برطانوی ہند |
وفات | سنہ 1983ء (90–91 سال) بھارت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | زبیدہ ، سلطانہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، [[:فلمی ہدایت کار|فلمی ہدایت کارہ]] ، فلم اداکارہ ، منظر نویس ، فلم ساز |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |