عقرب

علم نجوم کی رقم کا آٹھواں نشان

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 210 سے 240 درجات پر مشمل حصہ، برج عقرب کہلاتا ہے، جسے برجوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے. فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آٹھواں برج ہے. شمس تقریباً 24 اکتوبر سے 22 نومبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

برجوں کا بادشاہ
عقرب برج کا نشان

منسوبات

ترمیم
  • عنصر : پانی
  • ماہیت : ثابت
  • جنس : مزکر
  • نشانات : 7 یا 8
  • حاکم سیارے : مریخ اور پلوٹو
  • منسوبی رنگ : سرخ
  • منسوبی پتھر : مرجان، عقیق اور پکھراج
  • منسوبی سمت : شمال
  • منسوبی حروف : ن – ذ – ز

برجوں کا بادشاہ

ترمیم

اکثریتی لوگوں کو یہ پتا ہوتا ہے کہ عقرب کے زیرِ اثر پیدا ہونے والوں کا نشان بچھو ہوتا ہے مگر ماہرینِ نجوم اور بہت کم لوگوں یہ بات جانتے ہیں کہ صرف بچھو عقرب کا نشان نہیں ہے بلکہ برج عقرب کے 7 یا 8 نشان ہوتے ہیں جنکے نام زیل میں موجود ہیں:

  • ققنوس ( ایک خاص اور نایاب پرندہ جو امر ہے)
  • سانپ (لمبا اور بڑا اژدھا)
  • کوا (بعض ماہرین اسے بھی نشانات میں شامل کرتے ہیں)

دراصل یہ تمام نشان عقرب کو ایسے ہی نہیں ملے بلکہ ان نشانوں کی خصوصیات بھی عقربی افراد میں موجود ہوتی ہیں. برج عقرب کو زیادہ نشان ملنے کی وجہ یہ ہے کہ برج عقرب کی شخصیت اتنی وسیع تھی کہ ماہرینِ نجوم ایک نشان سے اسکی اکاسی نہیں کر پائے اسی لیے انھوں اس میں مزید نشان شامل کیے. عقرب کے سب سے زیادہ مشہور نشان بچھو، عقاب اور ققنوس ہیں. عقرب کے علاوہ کسی اور برج کے ١ سے زیادہ نشان نہ ہونے کی وجہ سے بھی کچھ ماہرینِ نجوم عقرب کو برجوں کا بادشاہ خیال کرتے ہیں. جبکہ کچھ اسکی نفی کرتے ہیں.

برج عقرب کے تحت پیدا ہونے والے مشہور لوگ

ترمیم

پاکستان میں

ترمیم

زندہ

ترمیم
  • ندیم سرور ، پاکستانی نوحہ خواں اور "بادشاہِ نوحہ خوانی"

مردہ

ترمیم

پاکستان سے باہر

ترمیم

زندہ

ترمیم
  • بل گیٹس، دنیا کے 10 امیر لوگوں میں سے ایک
  • لیونارڈو دا ونچی

مردہ

ترمیم

فیوڈور دوستوفسکی ، روسی مصنف

پابلو پکاسو ، ہسپانوی مصور، گرافک آرٹسٹ، مجسمہ ساز اور سیرامسٹ

کرسٹوفر کولمبس ، مشہور ہسپانوی نیویگیٹر ، نئی زمینوں کا دریافت کرنے والا

الفریڈ سیسلی ، مشہور فرانسیسی زمین کی تزئین کی پینٹر

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

ترمیم

دیگر بروج سے تعلقات

ترمیم
  • بہترین موافقت : حوت، سرطان عقرب
  • اوسط موافقت : جدی، سنبلہ
  • مخالفت : حمل، جوزا، میزان

متعلقہ پیشے

ترمیم

متعلقہ اعضا و بیماریاں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم