شکیل انصر
شکیل انصر (پیدائش: 11 نومبر 1978ء) فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔ شکیل وکٹ کیپر، بلے باز اور گیند باز ہے، جو دائیں ہاتھ سے کھیلتا ہے۔
شکیل انصر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 11 نومبر 1978ء (47 سال) سیالکوٹ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم سیالکوٹ سٹالینز (2007–) پاکستان کسٹمز کرکٹ ٹیم |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | پاکستان |
درستی - ترمیم |