سکاٹ لینڈ کرکٹ، جو پہلے سکاٹش کرکٹ یونین کے نام سے جانا جاتا تھا، سکاٹ لینڈ میں کرکٹ کے کھیل کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ایڈنبرا میں واقع ہے۔ ایس سی یو 1908ء میں تشکیل دیا گیا تھا، لیکن 2001ء میں نام کی تبدیلی سمیت اس کی ایک بڑی تنظیم نو کی گئی۔ یہ 1994ء میں ایک ایسوسی ایٹ ملک کے طور پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا رکن بنا۔

سکاٹ لینڈ کرکٹ
کھیلکرکٹ
اختیاراتسکاٹ لینڈ میں کرکٹ
تاسیس1908ء (1908ء)
صدر دفترایڈنبرگ
مقاماسکاٹ لینڈ
چیئرمینTony Brian
چیف ایگزیکٹوGus Mackay
Grant Bradburn
کفیلTilney Ltd., Parkmead Group, Nuffield Health, Lords Cricket Balls, ScotRail, Arnold Clark
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricketscotland.com
اسکاٹ لینڈ کا پرچم