سوکانیا پریدا
سوکانیا کلاکر پریدا (پیدائش: 15 مئی 1993ء، کیندرپارا ، اوڈیشہ ) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے۔ [1] وہ ڈومیسٹک میچوں میں بنگال کے لیے کھیلتی ہیں۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | دیویکا پورنیندو ویدیا |
پیدائش | کیندرپارہ، اوڈیشہ | 15 مئی 1993
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ایک روزہ (کیپ 117) | 16 نومبر 2016 بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2010- تاحال | بنگال |
ماخذ: Cricinfo، 4 May, 2020 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sukanya Parida"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016
- ↑ Harmanpreet to captain India in Asia Cup, West Indies T20Is