روہت دھون (پیدائش: 26 دسمبر 1983ء) ایک بھارتی فلم ساز ہے۔ [1] وہ فلمساز ڈیوڈ دھون کے بیٹے اور ورون دھون کے بھائی ہیں۔ [2]

روہت دھون
معلومات شخصیت
پیدائش (1983-12-26) 26 دسمبر 1983 (عمر 41 برس)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جانوی ڈیسائی (شادی. 2012)
اولاد 2
والد ڈیوڈ دھون
بہن/بھائی
خاندان دھون
عملی زندگی
پیشہ
  • فلم ڈائریکٹر
  • اسکرین رائٹر
دور فعالیت 2006– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روہت دھون 26 دسمبر 1983ء کو ممبئی ، مہاراشٹر میں ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون اور کرونا چوپڑا کے ہاں پیدا ہوئے۔ وہ اداکار ورون دھون کے بڑے بھائی اور انیل دھون اور مرحوم اشوک دھون کے بھتیجے ہیں۔ ان کے پھوپھی زاد بھائی، سدھارتھ دھون ، انیل دھون کے بیٹے ہیں۔ ان کے ماموں کزن ڈائریکٹر کنال کوہلی ہیں۔ انھوں نے نیویارک یونیورسٹی سے فلم سازی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Varun Dhawan has the sweetest birthday wish for the angel of his life". filmfare.com (انگریزی میں). Retrieved 2021-12-31.
  2. "Observing dad on sets helped: Rohit Dhawan"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-31