روبرٹ جان بیلی (پیدائش:28 اکتوبر 1963ء) [1] ایک انگریز کرکٹ امپائر اور سابق کھلاڑی ہیں جو 1985ء سے 1990ء تک 4 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئے۔ ان کی کھیل سے ریٹائرمنٹ 2001ء میں ہوئی جس کے بعد انھیں ای سی بی کی امپائرز کی ریزرو فہرست میں شامل ہونے کے لیے مقرر کیا گیا۔ اس کے بعد، وہ 2006ء کے سیزن میں ترقی پانے کے بعد اب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اول درجہ امپائرز کی فہرست میں شامل ہیں۔ جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے سترہ آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2]

روب بیلی
بیلی جون 2021ء میں کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران
ذاتی معلومات
مکمل نامروبرٹ جان بیلی
پیدائش (1963-10-28) 28 اکتوبر 1963 (عمر 61 برس)
بڈولف, سٹوک آن ٹرینٹ, انگلینڈ
قد6 فٹ 3 انچ (1.91 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
تعلقاترائے ولز (سسر)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 531)4 اگست 1988  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ16 اپریل 1990  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 83)26 مارچ 1985  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ15 مارچ 1990  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982–1999نارتھمپٹن شائر
2000–2001ڈربی شائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر24 (2011–2021)
ٹی 20 امپائر18 (2011–2018)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 4 374 396
رنز بنائے 119 137 21,844 12,076
بیٹنگ اوسط 14.87 68.50 40.52 38.82
100s/50s 0/0 0/0 47/111 10/79
ٹاپ اسکور 43 43* 224* 153*
گیندیں کرائیں 0 36 9,713 3,092
وکٹ 0 121 72
بالنگ اوسط 42.51 35.61
اننگز میں 5 وکٹ 2 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/54 5/45
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 272/– 111/–
ماخذ: کرک انفو، 1 جولائی 2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bateman، Colin (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ ص 16۔ ISBN:1-869833-21-X
  2. "Match officials appointed for U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018