ترور سشیل کوہلی (پیدائش: 17 دسمبر 1988ء) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے ت��ز گیند باز ہیں۔ انھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 2 ٹرپل سنچریاں اسکور کیں۔ اس نے 2012-13 کے سیزن میں جھارکھنڈ کے خلاف رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں ٹرپل سنچری بنائی تھی۔ ترور کوہلی 17 دسمبر 1988ء کو جالندھر ، پنجاب میں سشیل کوہلی اور مینو کوہلی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، سشیل کوہلی ایک پیشہ ور تیراک اور واٹر پولو کھلاڑی تھے۔ 

ترور کوہلی
ذاتی معلومات
مکمل نامترور سشیل کوہلی
پیدائش (1988-12-17) 17 دسمبر 1988 (عمر 36 برس)
جالندھر، پنجاب، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو میڈیم پیس بولنگ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی 20
میچ 41 56 40
رنز بنائے 2,764 1183 688
بیٹنگ اوسط 43.87 34.79 25.48
سنچریاں/ففٹیاں 6/10 2/4 0/5
ٹاپ اسکور 307* 127 90
گیندیں کرائیں 2,262 994 299
وکٹیں 32 31 13
بولنگ اوسط 42.34 29.96 34.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 2 0 0
بہترین بولنگ 5/39 6/65 2/20
کیچ/سٹمپ 20/– 24/– 16/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 3 January 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2008 U-19 Cricket World Cup Team — Where are they now?"۔ The Bridge۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-22