تحصیل گوجرہ
تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام گوجرہ ہے۔ اس میں 32 یونین کونسلیں ہیں۔
تاریخ
ترمیمگوجرہ شہر 1896 میں بنا اور فیصل آباد اور گوجرہ کے درمیان ریلوے ٹریک 1899 میں بچھایا گیا۔
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں سرکاری موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tmatobateksingh.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں). حکومت پاکستان.