تحریک جہاد اسلامی در فلسطین
تحریک جہاد اسلامی در فلسطین (عربی: حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين) ایک فلسطینی اسلام پسند تنظیم ہے جس کا قیام سنہ 1981ء میں ہوا، اس تنظیم کے پیش نظر یہ مقصد ہے کہ ریاست اسرائیل کو ختم کر کے ایک آزاد و خود مختار فلسطینی اسلامی ریاست قائم کی جائے۔[2] تحریک جہاد اسلامی کو ریاستہائے متحدہ امریکا،[3] یورپی اتحاد،[4] برطانیہ،[5] جاپان،[6] کینیڈا،[7] آسٹریلیا،[8] نیوزی لینڈ[9][10] اور اسرائیل جیسے ممالک نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے، اس تنظیم کو ایران کی جانب سے بھاری مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔[11][12][13][14]
تحریک جہاد اسلامی حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين | |
---|---|
فائل:PIJ emblem.png Islamic Jihad Movement Logo | |
رہنما | Fathi Shaqaqi (1981–1995) Ramadan Shalah (1995–) Abd Al Aziz Awda (1981–) |
سالہائے فعالیت | 1987–تا حال |
فعال علاقے | غزہ پٹی |
نظریہ | Palestinian nationalism Palestinianism اتحاد اسلامیت سیاست اسلامیہ ضد صہیونیت |
سیاسی اوقات | انتہائی دایاں بازو |
حیثیت | آسٹریلیا، کینیڈا، یورپی اتحاد، جاپان، نیوزی لینڈ، متحدہ مملکت اور ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ |
حجم | 8,000[1] |
ویب سائٹ | saraya.ps |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ben Ben Gedalyahu (7 نومبر 2011)۔ "Iran Backs Islamic Jihad's 8,000-Man Army in Gaza"۔ Israel National News۔ Arutz Sheva۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-07
- ↑ BBC Who are Islamic Jihad? 9 June 2003
- ↑ US - Office of Counterterrorism
- ↑ "List of organisations recognized as terrorist groups" (PDF)۔ 2009-02-05 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-08
- ↑ "UK home office"۔ 2006-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-08
- ↑ MoFA Japan
- ↑ "Public safety Canada"۔ 2006-11-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-08
- ↑ "Palestinian Islamic Jihad"۔ Australian National Security۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-17
- ↑ "Lists associated with Resolution 1373"۔ New Zealand Police۔ 20 جولائی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-16
- ↑ STATEMENT OF CASE TO RENEW THE DESIGNATION OF PALESTINIAN ISLAMIC JIHAD (PIJ) AS A TERRORIST ENTITY, 2013
- ↑ Aaron Mannes (2004)۔ Profiles in Terror: The Guide to Middle East Terrorist Organizations۔ Rowman & Littlefield۔ ص 201
- ↑ THE TERRORIST CONNECTION - IRAN, THE ISLAMIC JIHAD AND HAMAS
- ↑ Palestine Islamic Jihad (PIJ). NCTC.
- ↑ "Government: Listing of Terrorism Organisations"۔ 2022-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-08