تبادلۂ خیال:عبد القادر جیلانی

السلام علیکم براہ کرم،مجھول حضرات !اس طرح کی الٹی پلٹی ترمیمات کے سوا کوئی کام نہیں رہ گیاہے آپ کے لیے ! اتنا شاندار اورمضبوط دلائل سے آراستہ مضمون حذف کردینا ویکیپیڈیا کے اصول کے خلاف نہیں؟،اور جو مضمون ناقص شیخ عبدالقادر جیلانی پر لکھا گیاہے وہ لائق حذف ہے، غلط باتیں پیران پیر کے بارے ذکر کی گئی ہیں اور،کمزور دلائل جو لائق اعتناء نہیں ہے کا حوالہ دیا گیاہے،قابل حذف ہے،کوئی باعقل اس مضمون کا موازنہ تو کرکے دیکھے! --Think good do good 16:15, 6 اگست 2009 (UTC)

  • ممکن ہے کہ اس مضمون میں حقوق نسخہ کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ مضمون کا زیادہ تر مواد دوسرے مواقع جال سے نقل و چسپاں شدہ لگتا ہے۔ میں نے جتنے بھی قطعات کو گوگل پر تلاش کیا ہے، وہ سب کے سب ہو بہو کسی نہ کسی موقعہ جال پر موجود ہیں۔ کیا اسطرح سے مضمون لکھنے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ --کاشف عقیل 19:46, 6 اگست 2009 (UTC)

تائید ہاں میں نے نقل کیاہے اسے حذف ہونا چاہیے،حذف کردیجئے۔--Think good do good 20:44, 6 اگست 2009 (UTC)

  • میرے بھائی اس میں ناراض ہونے اور غصے میں آنے والی کیا بات ہے؟ اگر آپ نے نقل نہیں کیا تو وضاحت کر دیں اور اگر کیا ہے تو اس بات کی وضاحت کردیں کہ نقل کرنا کیونکر جائز ہے۔ وکیپیڈیا قوانین کے مطابق اگر اصل مصنف ہندوستانی ہیں تو تحریر پر ہندوستان کے قوانینِ حقوق نسخہ لاگو ہونگے جنکی رو سے مصنف کی حیات میں ان کی تحریر کے بڑے حصے بلا اجازت نقل نہیں کیے جاسکتے۔ تحریر دائرہ عام میں صرف اصل مصنف کی وفات کے 60 سال بعد داخل ہوگی۔ اگر مصنف حیات ہیں تو وہ خود اسے یہاں لکھ سکتے ہیں یا اپنی تحریر کو خود دائرہ عام میں داخل کرسکتے ہیں۔ اگر وہ حیات نہیں اور انتقال کو ابھی 60 سال نہیں ہوئے تو پھر ان کے قانونی ورثاء کے علاوہ کوئی ان کی تحریر دائرہ عام میں داخل نہیں کرسکتا۔ اگر انتقال کو 60 سال ہوچکے ہیں، تو پھر تحریر ہندوستانی قانون کے تحت دائرہ عام میں داخل ہے اور یہ اعتراض خود بخود ختم ہوجاتا ہے۔ --کاشف عقیل 21:11, 6 اگست 2009 (UTC)

هدية لشعب باكستان

ترمیم

هديتي لجنابكم الشريف : كتاب جغرافية الباز الاشهب في اثبات ولادة سيدنا وجدنا عبد القادر الكيلاني في جيلان العراق لا الطبرستان : وهذا رابط التنزيل http://www.aljlees.com/7s3898203-3027.html

نہایت متنازع مضمون ہے۔

ترمیم

یہ مضمون متنازع ہے اسے جلد حذف کر دیا جاۓ۔ ذیل میں مضمون کا متنازع حصہ نقل کیا گیا ہے جس میں کسی احمق نے اپنے دل کی خوب گندی گندی بھڑاس نکالی ہے۔

اس جماعت نے غلو میں حضرت شیخ کی طرف ایسے اقوال و کرامتیں اور تصرفات منسوب کئے ہیں جو حد بیان سے باہر ہیں ،کہیں ملک الموت سے اپنے مرید کی روح چھین لے رہے ہیں تو کہیں اللہ تعالٰی سے زبردستی ایک ایسے شخص کو سات بیٹے دلوادے رہے ہیں جس کی تقدیر میں اللہ تعالٰی نے ایک بیٹا بھی نہیں رکھا تھا حتی کہ کہیں انکے غوث پاک صاحب میدان محشر میں اپنے مریدوں کو اللہ تعالٰی کی مرضی کے خلاف جہنم سے نکال کر جنت میں ڈال رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ شیخ عبد القادر جیلانی سے متعلق ایک اور جماع�� ہے جو شیخ کی بزرگی، ولایت اور ان کے فضائل کا اقرار ہی نہیں کرتی بلکہ ان کی وہ باتیں جس میں تاویل کی بھی گنجائش ہے اس میں شیخ کو متہم کرتی ہے، کہا جاتا ہے کہ حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ نے اس جماعت کی تردید میں ایک مستقل کتاب بھی لکھی ہے ۔[25] آج کتنے لوگ ہیں جو اپنے کو مسلک سلف کا حامل سجمھتے ہیں حالانکہ وہ حضرات اہل بدعت کی مخالفت میں شیخ کا نام لینا، انکی کتابیں پڑھنا اور ان کے بارےمیں کچھ معلومات حاصل کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔

ہم اپیل کرتے ہیں کہ اس متنازع مضمون کو فی الفور حذف کیا جاۓ۔ شکریہ۔

وفات کے پیراگراف سے نیچے حذف

ترمیم

یہ دائرہ عام ہے اس کے مضامین اس بات کے حامل نہیں ہوسکتے کہ اب کون لوگ بدعتی ہیں یا شیخ سید عبدالقادر جیلانی کے بارے میں کس طرح کے نظریات رکھتے ہیں اور کس صاحب نے کن پر کیا مؤقف اختیار کیا ہے اپنے ذاتی بلاگ یا مختلف چوپالوں میں جا کر اس طرح کی باتیں کی جا سکتی ہیں لہٰذا میں آپ سرکار کی وفات والے حصے کے نیچے والے پیراگراف حذف کر رہا ہوں باقی منتظمین خود دیکھ لیں عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 18:47, 14 جنوری 2014 (م ع و)

سیخ عبدالقادر ملتان کا سفر غلط ہے

ترمیم

شیخ عبد القادر جیلانی یا گیلانی اونچےمقام کے اولیاء میی شمار ہوتے ہے_ کسی لاعلم نے editکیا یا لکھا ہے کہ آپ نے ملتان تک سفر کیا ہہ سراسر جوٹ اود کسی تاریخ میی نیی ہے Erodedo (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:51، 25 اپریل 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عبد القادر جیلانی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:58، 15 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:03، 2 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عبد القادر جیلانی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:20، 26 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:18، 6 ستمبر 2024ء (م ع و)

واپس "عبد القادر جیلانی" پر