برینڈن راس مرے ٹیلر (پیدائش:6 فروری 1986ء) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے وہ زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی رہ چکا ہے۔

برینڈن ٹیلر
برینڈن ٹیلر 2015ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامبرینڈن راس مرے ٹیلر
پیدائش (1986-02-06) 6 فروری 1986 (عمر 38 برس)
ہرارے، زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 64)6 مئی 2004  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ11 نومبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ایک روزہ (کیپ 80)20 اپریل 2004  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ26 اکتوبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ایک روزہ شرٹ نمبر.1
پہلا ٹی20 (کیپ 9)28 نومبر 2006  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2012 اکتوبر 2018  بمقابلہ  جنوبی افریقا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002میشونالینڈ کرکٹ ٹیم
2003–2005میشونالینڈ کرکٹ ٹیم
2008–2009ناردرنز
2009–2014مڈ ویسٹ رہینوز
2011ویلنگٹن
2012اتھورا رودراس
2012–2013چٹاگانگ کنگز
2014سن رائزرز حیدرآباد
2015–2017ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
2019–کھلنا رائل بنگالز
2019–لاہور قلندرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 28 188 30 127
رنز بنائے 1,840 6,156 660 8,791
بیٹنگ اوسط 35.38 35.79 26.40 40.51
100s/50s 6/8 10/36 0/5 31/31
ٹاپ اسکور 171 145* 75* 217
گیندیں کرائیں 42 396 30 384
وکٹ - 9 1 4
بالنگ اوسط - 45.11 17.00 56.25
اننگز میں 5 وکٹ - - - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a n/a -
بہترین بولنگ - 3/54 1/16 2/36
کیچ/سٹمپ 27/0 118/29 14/2 142/4
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2018ء

حوالہ جات

ترمیم