اڈیہ قوم
بھارتی ریاست اوڈیشا سے وابستہ نسلی گروہ
اڈیہ قوم (ଓଡ଼ିଆ)، جو پہلے اڑیہ قوم لکھا جاتا تھا، بھارتی ریاست اوڈیشا کے رہنے والے کو کہا جاتا ہے، جن کی مادری زبان؛ اڈیہ زبان کو اپنی مادری زبان ہوتی ہے۔ آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں نمایاں اقلیتی آبادی کے ساتھ مشرقی ساحلی ریاست اوڈیشا میں ان کی اکثریت ہے۔[3]
ଓଡ଼ିଆ ଲୋକ | |
---|---|
کل آبادی | |
تقریباً 40 ملین[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بھارت | 33,026,680 (2011)[2] |
زبانیں | |
اڈیہ | |
مذہب | |
بنیادی طور پر: ہندومت اقلیت: |