اوبر (انگریزی: Uber Technologies Inc) امریکی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی بین الاقوامی طور پر 633 مختلف شہروں میں کام کرتی ہے۔ یہ کمپنی کرایہ پر کاروں کی فراہمی اور کاروباری اشیاء کی ڈیلیوری کا کاروبار کرتی ہے۔ اوبر کے ڈرائیور اپنی ذاتی کاریں اس کمپنی کے ساتھ مل کر چلا سکتے ہیں۔ [6]

اوبر ٹیکنالوجیز انکارپوریشن
سابقہ
اوبر کیب
UberCab
(2009–2011)
پرائیویٹ
صنعت
قیاممارچ 2009؛ 15 برس قبل (2009-03)
بانیٹراوس کالانک
گارٹ کیمپ
صدر دفترسان فرانسسکو، کیلی فورنیا
علاقہ خدمت
بین الاقوامی، 633 شہروں میں[1]
کلیدی افراد
مصنوعاتموبائل ایپلیکیشن، ویب سائٹ
خدمات
آمدنیIncrease امریکی ڈالر 6.5 ارب (2016)[3]
کم امریکی ڈالر -2.8 ارب (2016)[4]
ملازمین کی تعداد
12,000 سے زائد[5]
ڈویژناوبر ایٹس، اوٹو
ویب سائٹwww.uber.com
ٹراوس کالانک, اوبر کا سابقہ سی ای او 2013ء میں
مئی 2017 میں اوبر ایپلیکیشن کا لوگو

2016 میں اوبر کو منافع حاصل نہیں ہوا بلکہ 2.8 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا۔ [7]

سال 2014 2015 پہلی سہ ماہی'16 دوسری سہ ماہی '16
خالص ریونیو امریکی ڈالر 495.3ملین [8] امریکی ڈالر 1.5ارب امریکی ڈالر 960ملین[9] امریکی ڈالر 1.1ارب[9]
نقصان -امریکی ڈالر671ملین [10] اعلان نہیں کیا گیا -امریکی ڈالر 520ملین[9] -امریکی ڈالر 750ملین[9]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "اوبر جن ممالک میں کام کرتی ہے"۔ www.uber.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-16
  2. "اوبر کا سی ای او، دارا خسروشاہی"۔ cnbc.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-07
  3. کارسن بز (14 اپریل 2017)۔ "2016 میں اوبر نے اربوں کا کاروبار اور اربوں کا ہی نقصان اٹھایا"۔ بزنس انسائیڈر۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-07
  4. کارسن بز (7 جون 2017)۔ "اوبر نے 20افراد کو برخاست کر دیا"۔ بی بی سی۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-07
  5. ایولین رسلی (6 جون 2014)۔ "اوبر ٹرپس"۔ دی وال سٹریٹ جرنل۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-07
  6. "اوبر فنانشلز 2016"۔ 2019-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-14
  7. برائن سولومون۔ "اہم خبر، اوبر کی منافع کی بجائے نقصان کا سامنا"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-07
  8. ^ ا ب پ ت ناتھن میک الون (25 اگست 2016)۔ "2016 میں اوبر کے نفع نقصان کا تجزیہ"۔ بزنس انسائیڈر۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-09
  9. میٹ روسوف (22 جنوری 2016)۔ "اوبر کے اخراجات"۔ بزنس انسائیڈر۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-09