امرت بھٹارائی (پیدائش: 30 دسمبر 1990ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ امرت ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے درمیانے تیز گیند باز ہیں۔ [1] انھوں نے نیپال کے لیے اکتوبر 2006ء میں ہانگ کانگ کے خلاف ڈیبیو کیا تھا [2] وہ اس وقت قومی ٹیم میں شامل ہیں۔وہ نیشنل لیگ کے اے پی ایف کلب اور نیپال پریمیئر لیگ کے کانتی پور گورکھاس کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس نے نومبر 2014ء میں سری لنکا ٹور میں ہانگ کانگ کے خلاف کھیلتے ہوئے نیپال کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا [3] جہاں اس نے سری لنکا کرکٹ کمبائنڈ الیون کے خلاف تین روزہ میچ بھی کھیلا۔ [4]

امرت بھٹارائی
ذاتی معلومات
مکمل نامامرت بھٹارائی
پیدائش (1990-12-30) 30 دسمبر 1990 (عمر 34 برس)
نیپال
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 12)24 نومبر 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ٹی20 شرٹ نمبر.25
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2013اے پی ایف (نیشنل لیگ)
2014–2014کانتی پور گورکھاس (این پی ایل)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20 انڈر 19
میچ 1 7 12
رنز بنائے 2 2 29
بیٹنگ اوسط 2.00 2.00 9.66
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2 2 9*
گیندیں کرائیں 18 120 498
وکٹیں 1 3 15
بولنگ اوسط 12.00 40.66 19.46
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/12 2/27 4/42
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 24 نومبر 2014

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amrit Bhattarai"۔ Cricinfo
  2. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com
  3. "4th T20I: Hong Kong v Nepal at Colombo (PSS), Nov 24, 2014 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo
  4. "Sri Lanka Cricket Combined XI v Nepal at Dambulla, Nov 14-16, 2014 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo