آق دام (انگریزی: Agdam،آذری: Ağdam)آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.9931 درجے شمال، 46.9306 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں صفر تھی۔ وجہ یہ کہ 1993 میں نگورنو کاراباخ کی خانہ جنگی میں آرمینائی افراد کے ہاتھوں آذری لوگوں کے قتل اور دباؤ کے باعث آذری یہ شہر خالی کر گئے۔ باوجود اس کے کہ یہ شہر جنگ میں شامل نہیں تھا۔ آرمینیا کی افواج نے شہر تباہ کر دیا اور آج کل اس کی اینٹیں اور دیگر تعمیراتی سامان ناگورنو کاراباخ کی مجوزہ ج��ہوریہ کے قریبی شہر کے لیے استعمال ہو رہے ہیں جو آرمینیائی افواج کی مدد سے آذربائیجان کی زمین پر قائم ہونے کا امکان ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر تھا۔ یہ شہر آج کل بالکل خالی ہے اور اسے بھوت شہر کہا جاتا ہے۔

آق دام
(آذربائیجانی میں: Ağdam ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان (30 اگست 1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ اغدام ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°59′00″N 46°55′00″E / 39.98333333°N 46.91666667°E / 39.98333333; 46.91666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 369 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3770 (2008)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
02  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 148619  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین

ترمیم
  1.    "صفحہ آق دام في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء