آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1989ء

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 6 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 1989ء کے سیزن میں انگلینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ویلز, اسکاٹ لینڈ, نیدرلینڈز اور ڈنمارک کے میچ بھی شامل تھے۔ آسٹریلیا نے 2 میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 4-0 سے جیت لی۔ اس لیے آسٹریلیا نے ایشز دوبارہ حاصل کر لی۔

آسٹریلیا کی ٹیم

ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

ایک میچ برابر ہونے پر سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ ٹائی میچ میں کم وکٹیں گنوا کر انگلینڈ نے ٹیکساکو ٹرافی جیت لی۔[2]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 مئی 1989ء
سکور کارڈ
انگلستان  
231/9 (55 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
136 (47.1 اوورز)
گراہم گوچ 52 (111)
جیف لاسن 3/48 (11 اوورز)
اسٹیوواہ 35 (74)
نیل فوسٹر 3/29 (10 اوورز)
انگلینڈ 95 رنز سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر
امپائر: جان ہولڈر اور نائجل پلیوز
بہترین کھلاڑی: فلپ ڈی فریٹس (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سٹیورہوڈز (انگلینڈ) نے انگلستان میں ڈیبیو کیا۔.

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
27 مئی 1989ء
سکور کارڈ
انگلستان  
226/5 (55 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
226/8 (55 اوورز)
ایلن لیمب 100* (105)
ٹم مئے 2/35 (11 اوورز)
اسٹیوواہ 43 (61)
جان ایمبری 2/47 (11 اوورز)
میچ برابر
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: ڈکی برڈ اور جان ہیمپشائر
بہترین کھلاڑی: ایلن لیمب (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
29 مئی 1989ء
سکور کارڈ
انگلستان  
278/7 (55 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
279/4 (54.3 اوورز)
گراہم گوچ 136 (162)
ٹیری ایلڈرمین 3/36 (11 اوورز)
جیف مارش 111* (162)
نیل فوسٹر 2/57 (11 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: بیری میئر اور ڈیوڈ شیپرڈ
بہترین کھلاڑی: جیف مارش (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 1989ء میں دورہ کرنے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ آسٹن گرونڈی تھے۔ آسٹریلیا کے اسکورر مائیک والش تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia in England, 1989"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-29
  2. Graeme Wright، مدیر (1990)۔ "Second Texaco Trophy Match, England v Australia 1989"۔ Wisden Cricketer's Almanack, 1990