کوئٹہ دھماکا، 2019ء
بلوچستان کے صوبائی دار الحکومت کوئٹہ ش��ر میں 12 اپریل 2019ء کو ایک منڈی میں بم دھماکا ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد لقمہ اجل بنے۔[5][6] یہ دھماکا شیعہ آبادی کے قریب ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ہزارہ قبیلے کے دس افراد شامل ہیں جن میں سے 9 کا تعلق اہل تشیع برادری سے ہے۔[7] پیرا ملٹری فورسسز کے دو اہلکاروں سمیت دیگر افراد بھی اس دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولت پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے احکامات جاری کیے کہ ہزارہ قوم اور شیعہ برادری کے لیے حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا جائے۔[8][9] لشکر جھنگوی اور داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے[10] کہا کہ ان کا ہدف ہزارہ تھے۔[11]
کوئٹہ دھماکا، 2019ء | |
---|---|
بسلسلہ فرقہ وارانہ فسادات | |
مقام | کوئٹہ، پاکستان |
تاریخ | 12 اپریل 2019ء |
نشانہ | ہزارہ برادری، شیعہ |
حملے کی قسم | خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 22 (بسمیت خودکش بمبار)[1] |
زخمی | 48+ |
مرتکبین | لشکر جھنگوی، داعش[2][3] |
مقصد | دہشت گردی، فرقہ واریت، شیعہ ستیزی[4] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Body Parts of suicide bomber sent for dna"۔ nation.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-15
- ↑ "IS claims suicide bombing in Pakistan that killed 20"۔ abcnews.go.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
- ↑ "Pakistan: Deadly explosion rips through Quetta market"۔ aljazeera.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
- ↑ "Blood on the streets"۔ thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-15
- ↑ "Pakistan: Deadly explosion rips through Quetta market"۔ aljazeera.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-12
- ↑ IANS (12 اپریل 2019). "Pakistan: 20 killed in Quetta blast targeting Hazaras". abplive.in (بامریکی انگریزی). Retrieved 2019-04-12.
{{حوالہ ویب}}
: يحتوي الاستشهاد على وسيط غير معروف وفارغ:|dead-url=
(help)تصنيف:أخطاء الاستشهاد: وسائط غير معروفة فارغةتصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات - ↑ "Hazara community ends four-day long sit-in protest"۔ Dunya News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-16
- ↑ "Pakistan: 20 killed in Quetta blast targeting Hazaras". thenews.com.pk (بامریکی انگریزی). 12 اپریل 2019. Retrieved 2019-04-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ Dawn.com, Syed Ali Shah | (12 اپریل 2019). "20 killed, 48 injured in attack targeting Hazara community in Quetta". DAWN.COM (بانگریزی). Retrieved 2019-04-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ "IS claims suicide bombing in Pakistan that killed 20". ABC News (بانگریزی). 13 اپریل 2019. Retrieved 2019-04-13.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ "At least 20 killed in market blast in Pakistani city of Quetta"۔ cnn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-12