سادھنا سرگم

ہندوستانی گلوکارہ

سادھنا سرگم (انگریزی: Sadhana Sargam) (ولادت: 7 مارچ 1969ء) ایک ہندوستانی گلوکارہ ہیں جن کو بھارتی سنیما میں خاص طور پر ہندی اور تمل فلموں میں پس پردہ کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ قومی فلم اعزاز[2] اور فلم فیئر اعزاز ساؤتھ کی وصول کنندہ ہیں۔ سادھنا سرگم پانچ مہاراشٹر اسٹیٹ فلم ایوارڈ، چار گجرات اسٹیٹ فلم ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں اور انھیں مدھیہ پردیش حکومت کی جانب سے 'لتا منگیشکر ایوارڈ' سے بھی نوازا گیا ہے۔

سادھنا سرگم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 مارچ 1974ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دابھول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  گلو کارہ ،  نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سادھنا سرگم مہاراشٹر کے رتناگری ضلع کے بندرگاہ قصبہ ڈابھول میں موسیقاروں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی والدہ نیلہ گھانیکار کلاسیکی گلوکار اور میوزک کی اساتذہ تھیں ۔

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/8eda7bd6-3f4b-4dbe-868d-1344159f139e — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
  2. "BBC Asian Network – Weekend Gujarati, National Award-winning Indian playback singer Sadhana Sargam"۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-09