خرم شہزاد (کرکٹر، پیدائش 1999ء)

خرم شہزاد (پیدائش 25 نومبر 1999ء) ایک پاکستانی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے درمیانے فاسٹ باؤلر کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 16 اکتوبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ون ڈے کپ میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] ستمبر 2019ء میں، انھیں 2019-20ء قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 6 اکتوبر 2020ء کو، 2020-21 ءنیشنل ٹی 20 کپ میں بلوچستان کے لیے کیا۔ [5] اکتوبر 2021 میں، انھیں سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] 20 نومبر 2023 ءکو انھیں آسٹریلیا کے ٹیسٹ ٹور کے لیے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ میں منتخب کیا گیا۔ [7] 14 دسمبر 2023 ءکو، اس نے آسٹریلیا کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ [8]

خرم شہزاد ٹیسٹ کیپ نمبر 255
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-11-25) 25 نومبر 1999 (عمر 25 برس)
منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو میڈیم باؤلر
حیثیتبولر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 255)14 دسمبر 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2023-تاحالپشاور زلمی
ماخذ: کرک انفو، 14 فروری 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Khurram Shahzad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018 
  2. "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Faisalabad, Oct 16 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018 
  3. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019 
  4. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019 
  5. "14th Match (N), Multan, Oct 6 2020, National T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2020 
  6. "Pakistan Shaheens for Sri Lanka tour named"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2021 
  7. "Pakistan call up Saim Ayub and Khurram Shahzad for Australia Test tour"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2023 
  8. "Khurram to fly home as Pakistan vow to attack | cricket.com.au"۔ cricket.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2023