انٹونیو گوٹیرش
2017 سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
اینٹونیو گوٹیریسیا انتونیو گوتریس پرتگالی سیاست دان اور سفارتکار ہیں ۔ گوٹیریس 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے اقوام متحدہ کے پناہ گزین تنظیم میں بھی دس سال تک کام کیا ہے۔[14] سلامتی کونسل کی پولنگ میں انھیں واضح اکثریت حاصل ہوا۔ اسی کے بعد ہی ان کا نام اگلے سیکرٹری جنرل یا معتمد عمومی کے طور پر اعلان کیا گیا۔ گٹیریس اقوام متحدہ میں نویں معتمد عمومی ہیں۔[14][15]
انٹونیو گوٹیرش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پرتگالی میں: António Guterres)،(پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres) | |||||||
، |
|||||||
مناصب | |||||||
سوشلسٹ انٹرنیشنل کے صدر | |||||||
برسر عہدہ نومبر 1999 – جون 2005 |
|||||||
| |||||||
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین | |||||||
برسر عہدہ 15 جون 2005 – 31 دسمبر 2015 |
|||||||
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (9 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 2017 – 31 دسمبر 2026 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres)[1][2] | ||||||
پیدائش | 30 اپریل 1949ء (76 سال)[3][4][5] لزبن [6][7][8] |
||||||
شہریت | پرتگال [9][10][11] | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [7] | ||||||
تعداد اولاد | 2 [12] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [7]، انجینئر ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | پرتگالی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی [7][8]، انگریزی [7][8]، ہسپانوی [7][8]، فرانسیسی [7][8] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [13]، سفارت کاری [13] | ||||||
ملازمت | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمان کا جنم پرتگال کے دار الحکومت لزبن میں 30 اپریل 1949ء کو ہوا تھا۔ پریسٹجيس لِسَؤ ڈی كیموئیس نام کے ثانوی اسکول میں ان کی ابتدائی تعلیم ہوئی۔ سال 1971ء میں انھوں نے لزبن یونیورسٹی سے گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انھوں نے اسسٹینٹ پروفیسر کے طور پر تعلیم کا کام شروع کیا تھا۔
سیاسی زندگی
ترمیم- 1992ء میں سوشلسٹ انٹرنیشنل کے نائب صدر مقرر ہوئے۔
- 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔
- 6 اکتوبر 2016ء کو اقوام متحدہ کے نویں معتمد عمومی مقرر ہوئے۔ جنرل سکریٹری کا عہدہ یکم جنوری 2017ء سے مؤثر ہوا۔[16]
- 2005ء سے 2015ء تک اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر رہے۔
- 12 دسمبر 2016 کو اقوام متحدہ کے نویں جنرل سکریٹری کے عہدے کا حلف برداری کی۔[17]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://unric.org/pt/biografia/
- ↑ https://www.parlamento.pt/DeputadoGP/Paginas/Biografia.aspx?BID=628
- ↑ Guterres, António — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل
- ↑ ناشر: روزنامہ ٹیلی گراف — تاریخ اشاعت: 5 اکتوبر 2016
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/104951775X — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت تاریخ اشاعت: 6 اکتوبر 2016 — Who is Antonio Guterres? Meet the UN's next secretary general — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل
- ^ ا ب Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل
- ↑ http://www.nndb.com/lists/638/000106320/
- ↑ http://www.nndb.com/gov/962/000050812/
- ↑ http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/772059.stm
- ↑ https://www.un.org/sg/en/content/sg/biography
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20221161689 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ^ ا ب Home | United Nations
- ↑ http://www.jagran.com/news/world-india-welcomes-antnio-manuel-de-olivera-guterres-as-next-[مردہ ربط] secretary-general-of-un-14824587.html
- ↑ https://www.youtube.com/watch؟v=Vv_42lwtADM
- ↑ http://www.un.org/apps/news/story.asp؟NewsID=55783#۔WGjzpmXbvIX