میٹا:ہدایات و حکمت عملیاں

This page is a translated version of the page Meta:Policies and guidelines and the translation is 100% complete.
Shortcut:
WM:PAG
یہ ہدایت و حکمت عملیوں کا ایک اشاریہ ہے، جو ان کے دائرہ کار سے ترتیب دیا گیا ہے۔ ذیل میں منسلک زیادہ تر صفحات حکمت عملیاں ہیں۔ کچھ واضح طور پر ہدایات کے طور پر نشان زد ہیں۔

ربط وضاحت دائرہ کار
استعمال کی شرائط یہ عام حالات اور باہمی ذمہ داریوں کی وضاحت کرتا ہے جن سے تمام صارفین کو ویکیمیڈیا پروجیکٹس اور سائٹس استعمال کرنے سے پہلے، یا ان کے مواد کو دوبارہ استعمال کرنے سے پہلے اتفاق کرنا چاہیے۔
عالمی ضابطہ اخلاق یہ متوقع اور ناقابل قبول رویے کے رہنما اصولوں کے کم سے کم معیار کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ ہر اس شخص پر لاگو ہوتا ہے جو آن لائن اور آف لائن ویکیمیڈیا منصوبوں اور جگہوں پر بات چی�� کرتا ہے اور اس میں حصہ ڈالتا ہے۔
کوئی کھلی پراکسی نہیں یہ صارفین کو کھلے یا گمنام پراکسی کے ذریعے ویکیمیڈیا پروجیکٹس میں ترمیم کرنے سے منع کرتا ہے۔
رازداری کی پالیسی ویکیمیڈیا تنظیم کی رازداری پالیسی
مضیف حکمت عملیاں مضیفین سے متعلق مختلف پالیسیاں۔
دفتری کارروائیاں اس میں تنظیم کے نمائندوں کی طرف سے کیے گئے ویکی اقدامات کا احاطہ ہے۔
زبان تجویز کی پالیسی موجودہ پروجیکٹ کی نئی زبان کا سب ڈومین کھولنے کی تجویز کیسے کریں۔ زبان کمیٹی کے ذریعہ سنبھالا گیا۔
پروجیکٹس کی بندش کی پالیسی یہ WMF ویکی کو بند کرنے (یا حذف کرنے) کے عمل کی وضاحت کرتا ہے۔ تجاویز زبان کمیٹی سنبھالتی ہیں۔
خاص عالمی اجازتیں سسٹم منتظمین اور محتسب کے زیر استعمال اجازتوں کے بارے میں پالیسی اور معلومات۔
صارف پڑتال پالیسی صارف پڑتال کی رسائی اور استعمال۔
نگرانی کی پالیسی نگرانی کی رسائی اور استعمال۔
عالمی استرجع عالمی استرجع کی رسائی، اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات کے لیے منظوری کا عمل۔ فہرست دیکھیں
ابیوز فلٹر مددگار عالمی ابیوز فلٹر کے لیے صرف پڑھنے کی رسائی کی منظوری کا عمل اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات۔ فہرست دیکھیں
نئ ویکیاں درآمد کنندگان نئ ویکیاں درآمد کنندگان عالمی صارف گروپ، اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات کی منظوری کا عمل۔
عالمی پابندیاں تمام ویکیمیڈیا ویکیوں میں ترمیمی مراعات کی باضابطہ منسوخی کا عمل۔
پاس ورڈ پالیسی وکیمیڈیا ویکیوں کے صارفین کے لیے پاس ورڈ کی ضروریات۔

ربط وضاحت
منتظمین پالیسیاں میٹا ویکی منتظمین سے متعلق معلومات اور پالیسیاں۔
روبہ جات پالیسی میٹا وکی روبہ جات سے متعلق معلومات اور پالیسیاں۔
مامورین اداری پالیسیاں میٹا ویکی مامورین اداری سے متعلق معلومات اور پالیسیاں۔
تہذیب پالیسی میٹا ویکی مہذبیت اور شہرییت سے متعلق معلومات اور پالیسیاں۔
حذف کرنے کی پالیسی صفحہ حذف کرنے کا عمل اور قواعد۔
شمولیت کی پالیسی صفحات کی اقسام جو اس ویکی پر قابل قبول یا ناقابل قبول ہیں۔
انٹرفیس منتظمین میٹا ویکی انٹرفیس منتظمین سے متعلق معلومات اور پالیسیاں۔
اینٹی "سنوبال" پالیسی اس پروجیکٹ پر بات چیت کو تیزی سے بند کرنے سے روکتا ہے۔
میٹا اسٹیوارڈ کے رشتے میٹا ویکی اور اسٹیورڈ میں منتخب عملے کے مابین تعلقات کا خاکہ۔
سیلاب کا جھنڈا [رہنما خطوط] سیلاب پرچم کا مقصد اور قابل قبول استعمال۔
میٹا:آی پی بلاک استثناء [رہنما خطوط] اس کا مقصد، قابل قبول استعمال اور آئی پی بلاک استثناء کی اجازت سے متعلق قوانین۔

ربط وضاحت دائرہ کار
روبہ جات پالیسی بوٹ تک رسائی کے لیے منظوری کا عمل، اور اس کے استعمال کے لیے ہدایات۔ فہرست دیکھیں
عالمی منتظمین عالمی منتظمین سے متعلق معلومات اور پالیسیاں۔ فہرست دیکھیں
غیر جانبدار نقطہ نظر مختلف 'غیر جانبدار نقطہ نظر' کی پالیسیوں کے بارے میں معلومات۔ wp، wb، wn، wikt، wq، ws
ویکی خبر کی منظوری کی پالیسی منظوری دینے کے لیے ویکی خبر کی پالیسیاں، جو پروجیکٹ کی بعض زبانوں میں استعمال ہوتی ہیں۔ wn